Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

حیدر پورہ اور کولگام میں پولیس پر حملے ، 2 اہلکار جاں بحق ،1شدید زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر +کولگام //حیدر پورہ میں پولیس پارٹی پر نا معلوم اسلحہ برداروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 1اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید طور زخمی ہوا۔ادھر کولگام کے ایک مضافاتی گائوں میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب اسلحہ برداروں نے ڈیوٹی سے لوٹ رہے ایک پولیس اہلکار کو اُس کے رہائشی مکان کے صحن میں گولیاںمار کر ہلاک کردیا۔ پولیس نے کشمیرعظمیٰ کو بتایا کہ رات قریب 9بجے آئی آر پی کی ایک ناکہ پارٹی حیدر پورہ چوک نزدیک جموں وکشمیر بنک  کے نزدیک موجود تھی جس کے دوران ان پر مشتبہ جنگجوئوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں2ااہلکار زخمی ہوئے جن میں ایک کی حالت نازک تھی ۔دونوں کو فوری طور پر بادامی باغ فوجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شدید زخمی پولیس کانسٹیبل سجاد احمد زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ادھر جمعرات کی سہ پہر چار بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بوگنڈ  بوگام کولگام نامی گائوں میں جموں کشمیر پولیس میں کانسٹیبل کے بطور کام کررہے شبیر احمد ڈار ولد عبدالرحمان ڈار پر نزدیک سے گولیاں چلائیں۔ مذکورہ اہلکار کو اُس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جب وہ گھر پہنچ گیا۔مذکورہ پولیس اہلکار کے جسم میں5 گولیاں پیوست ہوئی تھیں۔وہ پولیس تھانہ دمحال ہانجی پورہ میں تعینات تھا اور فی الوقت رخصت پر گھر آیا تھا۔اسے خون میں لت پت حالت میں فوری طور ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔سی ایم او کولگام ڈاکٹر آر ڈی کسانہ نے بتایا کہ شبیر احمد راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ چکا تھا اور اس کے جسم سے خون کی کافی مقدار بھی بہہ چکی تھی۔اس واقعہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور فورسز کی بھاری تعداد نے بو گنڈ اور ملحقہ بستیوں کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ، تاہم فوری طور پر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات علاقے میں سرگرم جنگجوئوں نے انجام دی ہے اور واقعہ کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔دریں اثناء رات قریب 9بجے حیدر پورہ چوک میں جموں کشمیر بنک کے نزدیک پولیس پارٹی پر نامعلوم اسلحہ برداروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2اہلکار شدید زخمی ہوئے جس میں سے بعد میں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ بیٹھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
تازہ ترین
ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی
تازہ ترین
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?