Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حکومت غیر ضروری مقدمات خارج کرے گی: وزیر قانون

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //ریاستی محکمہ قانون عنقریب ہی ایک خصوصی سیل قائم کرے گا تاکہ عدالتوں میں غیر سنجیدہ مقدمات پر غور کر کے انہیں واپس لیا جائے اور متعلقہ افراد کو بروقت انصاف مہیا ہو سکے۔یہ جانکاری قانون و انصاف کے وزیر عبدالحق خان نے اے جی آفس کا دورہ کر کے وہاں سرکاری وکیلوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے دی۔وزیر نے کہا کہ مقدموں کو لمبے عرصے تک جاری رکھنے کا عمل عیان ہے اور ان مقدمات کا نہ تو کوئی قانونی جواز اور نہ انہیں جیتنے کا کوئی امکان ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس عمل سے انصاف کے متلاشی افراد کو وقت پر انصاف نہیں ملتا اور اسے غیر ضروری طور پر عدالتوں کا چکر کاٹنا پڑتے ہیں۔عبدالحق خان نے کہا کہ سپیشل سیکرٹری کی سربراہی والی یہ سیل غیر سنجیدہ مقدمات پر روک لگانے کے لئے التوأ میں پڑے پچھلے تمام معاملات کا جائزہ لے گی اور مستقبل میں تمام مقدمات کا یہ سیل جائزہ لے گی تاکہ غیر ضروری مقدمہ بازی سے بچا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ جائزہ لینے کے بعد حکومت کے قانونی ماہرین یہ دیکھیں گے کہ مقدمہ دائرکرنے والے کی عرضداشت جائز ہے یا نہیں اورحکومت جائز مقدمے کو قبول کرنے سے نہیں ہچکچائے گی۔ایڈوکیٹ جنرل کے دفتر کے دورے کے دوران وزیر قانون نے لأ افسروں ،ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلوں ،سرکاری وکلاء اور اے جی آفس کے دیگر عملے کے ساتھ بات چیت کی۔انہوں نے وزیر کو اپنے اپنے مسائل کے بارے میں جانکاری دی۔وزیر نے ان کے مسائل غو رسے سنے اور یقین دلایا کہ ان کے جائز مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔اس موقعہ پر وزیر نے اعلان کیا کہ اے جی آفس میں اضافی جگہ قائم کرنے کے لئے ایک کثیر رخی عمارت تعمیر کی جائے گی جس میں گرائونڈ پارکنگ، لا ئبریری،ڈائریکٹر لٹیگیشنز دفتر اور سرکار وکلاء کے چیمبر موجود ہوں گے۔وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ اس کام کا تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ تیار کریں تاکہ پروجیکٹ کو جلد از جلد شروع کیا جاسکے۔انہوں نے لأ فسروں کے کام کاج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاہم اس میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے ۔وزیر اے جی آفس کے عملے کو یقین دلایا کہ محکمانہ ترقی کمیٹی کی میٹنگیں متواتر ہوتی رہیں گی تاکہ مستحق عملے کو ترقیوں سے نواز ا جاسکے۔عبدالحق نے مختلف محکموں کے درمیان بہتر تال میل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس پراسکیوشن وِنگ ، تحقیقاتی ایجنسیوں اور محکمہ قانون کے باہمی اشترا ک سے عوام کو وقت پر انصاف مہیا کیا جاسکتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ریل پتھری میں لاپتہ امرناتھ یاتری کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
کشمیر

سالانہ کمائی کا43.2فیصد اشیائے خوردنی پر خرچ شہری علاقوں میں مہنگائی کی وجہ سے 45فیصد لوگوں میں دالوں کا استعمال

July 11, 2025
کشمیر

سکولوں کے اوقات میں پیر سے پھر تبدیلی

July 11, 2025
کشمیر

ملی ٹینسی کی فنڈنگ کا معاملہ ۔3مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?