Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

حکومت جموں وکشمیر کو سیاحتی برانڈ بنانے کیلئے پُرعزم: جی کشن ریڈی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت اور شمال مشرقی علاقہ کی ترقی جی کشن ریڈی مرکزی حکومت کے عوامی آؤٹ ریچ پروگرام کے حصے کے طور پر سرینگر پہنچے ۔ انہوں نے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا ای افتتاح کیا جن میں لڈورہ رفیع آباد میں نسلی کشمیری دیہی ایپل ٹورسٹ ولیج کی ترقی اور ویری ناگ میں 10 بیڈ روم ہٹ شامل ہے ۔ ایس کے آئی سی سی سرینگر میں عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر نے انتظامیہ ، عہدیداروں اور لوگوں کو جموں و کشمیر میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے لگن کے ساتھ کام کرنے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر کے عوام کی ترقی کیلئے پُر عزم ہے اور وزیر اعظم یو ٹی کی مجموعی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے وبائی امراض کے دوران لوگوں کی حفاظت کیلئے ہر ذمہ داری نبھاتے ہوئے قابل تعریف کام کیا ہے ۔ چشمہ شاہی گارڈن کے اپنے دورے کے دوران وزیر نے یقین دلایا کہ بھارت حکومت مغل گارڈن کیلئے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی حیثیت حاصل کرنے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کشمیر میں بہت سارے اچھے کام ہو رہے ہیں جنہیں کم لاگت کی کارکردگی کے ساتھ وسیع تر کوریج کیلئے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے عام کرنے کی ضرورت ہے ۔ جموں و کشمیر میں سفری پابندیوں میں نرمی پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر نے یہ پیغام دیا کہ ہندوستان اور بیرون ملک سے سیاح کشمیر کا دورہ کریں جو کہ ایک مثبت پیغام دے گا اور سیاحت کے شعبے پر انحصار کرنے والے مقامی لوگوں کے روز گار کے مواقع کو بھی بڑھا دے گا ۔انہوںنے کہا کہ حکومت جموںوکشمیر کو بین الاقوامی سیاحتی منزل بنانے کیلئے اس کو برانڈعطا کرنے کی خاطر ہر کوشش کرے گی۔ انہوںنے جموں وکشمیر کی پُرکشش تمدنی روایات کو دنیا تک پہنچانے کے عزم کااظہار کیا۔ اس سے قبل سیکرٹری سیاحت و ثقافت جموں و کشمیر سرمد حفیظ نے محکمہ سیاحت کو درپیش کام ، کامیابیوں اور چیلنجوں کے بارے میں تفصیلی پرذنٹیشن دی ۔ بعد میں وزیر نے رائل اسپرنگ گالف کورس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلباء سے بات چیت کی ۔ وزیر نے ڈاچی گام میں ماؤنٹین بائیک مہم کو بھی جھنڈی دکھائی اور ہارون میں پی آر آئی اور عام لوگوں کے ساتھ بات چیت کی ۔ وزیر کے ساتھ لفٹینٹ گورنر کے مشیر بصیر خان ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ، وزارت سیاحت حکومت ہند محترمہ روپندر برار اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا، چاہے وہاں کچھ بھی ہو: ایئر مارشل بھارتی
تازہ ترین
آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں کل سے اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوگا ، جموں صوبہ میں کل سکول بند رہیں گے : حکام
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ

May 12, 2025
کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?