Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

حوالہ رقم پر نظر رکھنے کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 11, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

 سرینگر//مرکزی حکومت کی طرف سے 500اور ہزار روپے کے نوٹوں کو رد کرنے کے بعد ریاستی پولیس کے سربراہ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان لوگوں پر نظر  رکھے جو حوالہ کی رقم صحیح کھاتوں میں جمع کرنے میںلگے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل پولیس کے راجندرا نے تمام ایس پیز کے نام جاری کئے گئے حکم نامے میں کہا کہ وہ ایسے بازاروں پر نظر رکھیںجہاں نقدی کاروبار ہوتا ہے اور سونے چاندی کے تاجروں ، حوالہ میں ملوث افراد ، قیمتی پتھروں، جائیداد کی خرید و فروخت اور دیگر کاروبار سے جڑے لوگوں پر نظر رکھیں جو پیسوں کی ایک بڑی کھیپ اصلی کاروباری بن کر تبدیل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکورٹی کے خاص انتظامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ 500اور1000-روپے کے نوٹ منظور شدہ جگہوں پر جمع کرنے کیلئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوسکتی ہے جن میں اسپتال ، کریانے کی دکانیں، سفر کرنے کیلئے مخصوص کی گئی جگہوں پر صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ10نومبر سے اے ٹی ایمز پر بھیڑ اور بینکوں پر جمع لوگ پیسہ cash vanسے تیز نکال سکتے ہیں اور ایسی صورتحال میں کچھ بھی ہوسکتا ہے جس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفاد خصوصی رکھنے والے لوگوں کی طرف سے مزاحمت سے امن و امان کی صورتحال بگڑ سکتی ہے جس پر قریبی سے نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹائی کے موسم میں کسان فصل بیچنے کے مقامی مارکیٹ میں جمع ہوکر جلد پیسوں کی مانگ کرسکتے ہیں اور ایسی جگہوں پر بھی صورتحال کشیدہ ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں جھگڑا بھی ہوسکتا ہے کیونکہ کستان رد کئے گئے 500اور 1000روپے کے نوٹ لینے سے انکار کرسکتے ہیں ۔ڈی جی پی نے تمام ایس پی کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پیسہ جمع کرنے کی منظور شدہ جگہوں پر سیکورٹی کے مکمل انتظامات کئے جائیں اور ایسی جگہوں پر بھی جہاں بڑی تعداد میں عوام جمع ہوسکتے ہیں۔ کے راجندرا نے متعلقہ ایس ایچ اوز کو ہدایت دی ہے کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام لوگوں پر نظر رکھیں۔

حوالہ رقم پر نظر رکھنے کی ہدایت
نیوز ڈیسک
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہشت گردی اور ماؤ نواز تشدد کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی
تازہ ترین
پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ
تازہ ترین
پاکستانی شیلنگ سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی پیکیج کا معاملہ مرکز سے اٹھائیں گے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تاجروں سے احترام کے ساتھ پیش آئیں:عمر عبداللہ وزیر اعلیٰ کی ٹریڈرس فیڈریشن وفدسے میٹنگ

May 22, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایمیزون فیشن کا برانڈ لانچ

May 22, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پلوامہ میں آبپاشی ندیاں برسوں سے مرمت طلب پانی کے کم بہاؤ سے زرعی سرگرمیاں متاثر،کسانوں میں تشویش

May 22, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بھیڑوں کی افزائش کیلئے جدید طریقے،زرعی یونیورسٹی میں جانکاری کیمپ منعقد

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?