سرینگر// اتل آٹو لمٹیڈ نے پاندریٹھن میں حنیف موٹرس کو اپنا ڈیلر مقرر کیا ہے ۔اس سلسلے میں جموں و کشمیر بنک کے نائب صدر انیل دیپ مہتہ نے کمپنی کے اے جی ایم سیلز پیرت تیلسارہ کے ہمراہ اس کا افتتاح کیا ۔ اتل آٹو لمٹیڈ 1960میں گجرات کے راجکوٹ میں قائم ہوا اور یہ کمپنی ہر سال 60000 گاڑیاں تیار کرتی ہے۔