Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

حقیقی کامیابی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 12, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
آدھی رات کا وقت تھا۔
جب چاند اپنے چہرے سے نقاب مکمل طور پر اُتار چکا تھا۔ چاند سے لاکھوں میل دور زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے پر ،ایک بڑی سی حویلی کے چھوٹے سے کمرے میں لیٹا ہوا ایک شخص۔ہر اُس چیز کو پانے میں کامیاب ہو چُکا تھا جس کی خواہش کبھی اُس کے دل کے کسی گوشے میں ابُھری تھی۔
 لوگ اسے دنیا کا ایک کامیاب ترین شخص مانتے تھے۔
جب رات کے پہلے پہر اس کی آنکھ لگ جاتی تو صبح کی روشنی آنے سے پہلے اُس کی آنکھ کھُلنے کا تصوّر کرنا ایسا تھا جیسا رات کو سورج نکل آئے۔
 مگر آج نہ جانے کیوں؟
 نہ جانےکیوں اور کیسے رات کے دوسرے پہر میں اُس کی آنکھ اچانک کھل گئی ۔اسے یوں محسوس ہوا جیسے کہ وہ کسی دوسری ہی دنیا میں آ چکا تھاجیسے وہ خود کو بھی نہیں جانتا۔
 اور پھر کامیابی !!
 کامیابی کا لفظ تو جیسے اُس نے کبھی سُنا ہی نہیں تھا۔ یہ عالیشان حویلی  اسے زندان سے کچھ کم محسوس نہیں ہو رہی تھی۔ لوگوں کی نظر میں ایک کامیاب شخص ہونے کے باوجود وہ خود کو دنیا کا ناکام ترین شخص محسوس کر رہا تھا۔
 وہ اُس وقت زمین کے چھوٹے سے ٹکڑے پر کروڑوں روپے کی مالیت کی اُس حویلی کے اُس چھوٹے سے زندان نما کمرے میں بیٹھ کر اپنی حقیقی کامیابی کا راز تلاش کر  رہا تھا ۔
اور اب دور آسمان میں بسنے والا وہ چاند بھی اپنا اُتارا ہوا نقاب دھیرے دھیرے پھر اپنے چہرے پر  اوڑھنے  لگ گیا تھا۔
دونوں  اِسی کشمکش میں تھے کہ اچانک ایک آواز اس کے کانوں سے ٹکرائی۔ ایک ایسی آواز جسے وہ پچھلے بیس سال سے مسلسل سنتے آ رہا تھا۔ پر آج نہ جانے اُس آواز میں ایسا کیا تھا کہ اسُکی سوئی ہوئی روح اور مردہ ضمیر کو ایک دم سے جگا گئی۔
اسکی بےچینی کا عالم ابھی ذرہ برابر بھی کم نہ ہوا  تھا کہ پکارنے والے نے اپنی پکار میں ایسے الفاظ پکارے کہ اسے اپنے زندہ ہونے کا یقین  بھی نہ  ہو رہا تھا۔
 پکارنے والے نے یہ الفاظ بہت ہی زور سے پکاریے تھے۔
حیّ علی الصلاۃ ۔۔۔ حیّ علی الصلاۃ 
حیّ علی الفلاح۔۔۔۔۔۔ حیّ علی الفلاح
 یہ  آواز  سن کر اُسے ایسا لگا کہ جیسے کوئی اُسے حقیقی کامیابی کا راز زور زور سے پُکار کر بتا رہا تھا۔اور گویا  یہ راز صرف اُسی کو بتایا جا رہا ہے۔
 وہ ابھی اِنہی خیالوں میں گُم تھا کہ اچانک اُس کے کمرے کا دروازہ کھُلا اور ایک خاتون نے مدہم سے لہجے میں آواز دی
"مالک آپ کی چائے"
���
مغلمیدان کشتواڑ،رابطہ: 8492956626
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جے کے اے ایس افسر عمر گلزار کو اسسٹنٹ کمشنر نزول سرینگر کا اضافی چارج سونپا گیا
تازہ ترین
جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم
تازہ ترین
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?