سرینگر//آج یعنی بدھ کو معروف ولی کامل حضرت شیخ عبدالغفور بصربگیؒ آلسٹینگ کے سالانہ وصال مبارک پر جامع حنفیہ آلسٹینگ بصربگ بعد نماز مغرب تا عشاء ایک سیرتی مجلس کا اہتمام ہورہا ہے جس میں انجمن حمایت الاسلام کے صدر مولانا خورشید احمد قانونگو مقامی انتظامیہ کی دعوت پر اولیائے کرام و ان کی تربیت برائے اہل اسلام کے موضوع پر بیان کرینگے۔