Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حضرت شاہ ہمدانؒ کا عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر،سوپور//ریاست کے طول وارض میں کل بانی اسلام کشمیر اور محسن کشمیر حضرت شاہ ہمدانؒ کا 653واں عرس مبارک نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ اِس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب ریاست کے تاریخی خانقاہ معلی میں ہوئی جہاں شب خوانی، درود اذکار اور مولود خوانی کی مجالس میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے عقیدتمندوں نے شرکت کی۔ نمازِ ظہر سے قبل مولانا ریاض احمد ہمدانی نے فلسفہ حج ، فضیلت ماہ ذی الحجہ خاصکر حضرت شاہ ہمدانؒ کی علمی ، روحانی اور تاریخ اسلام اسلامی خدمات پر روشنی ڈالی ۔عرس کے دوران ہزاروں فرزندانِ توحید نے خانقاہ معلی میں حاضری دی اور روح پرورمجالس میں حصہ لے کر توبہ استغفار اور خطمات المعظمات کی مجلسوں میں محور رہے۔ اس موقعہ پر نماز پنجگان پر تبروکات کی جلوہ نمائی بھی کی گئی۔شہرسرینگر کی دیگر مساجد میں بھی تقریبات کی اطلاع ہے جس کے دوان دورود ازکار کی روح برور مجالس منعقد کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امیر کبیر  ؒکی تصانیف کا مطلع کرنے اور ان کی تعلیمات کو اپنانے پر زوردیا گیا۔ علما ء نے شاہ ہمدان کی تعلیمات اور روحانی کمالات اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امیر کبیر نے کشمیریوں کو دین اسلام کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ معاشی صنعت وحرفت اور تہذیب تمدن کی تعلیمات سے بھی مالا مال کردیا۔سوپور میں عرس مبارک کے موقعہ پر روح پرور مجالس منعقد ہوئیں۔ ترال بالا میں قائم خانقاہ فیض پناہ ترال میں امیر کبیر سید علی ہمدانی  ؒکے سالانہ عرس پاک کے موقعہ پر کل ہزاروں عقید ت مند وں نے شب خوانی میں حصہ لیا اور ہفتہ کو وہا ں دن بھر وہاں عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران ہر نماز کے بعد امیر کبیر ؒ کے تبروکات کی نشاندہی کی گئی۔ادھر آثار شریف شہری کلاش پورہ ، جناب صاحب صورہ ، زیارت دستگیر صاحب سرائے بالا میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ وادی کے دیگر قصبہ جات میں کعبہ مرگ، کھرم سرہامہ ، اسلام آباد ، ڈورو،سیر ہمدان ، وچی ، اہم شریف بانڈی پورہ ، بڈگام ، کپوارہ ، بارہمولہ ، ہندوارہ ، شامل ہیں میں عرس مبارک کے سلسلے میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا جن میں حضرت امیر کبیر ؒ کی تعلیمات اور دین کے تیئں ان کی خدمات کو زبردست خراج عقدیت پیش کیا گیا۔سوناواری، بڈ گام ، گاندبل اور کنگن میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ جموں صوبے کے راجوری ، پونچھ ، کشتواڑ ، ڈوڈہ اور دیگر مسلم علاقوں کے ساتھ لہیہ لداخ میں بھی عرس پاک کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?