سرینگر//عرس مبارک حضرت سید شاہ احمد کرمانی ؒعقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ اِس سلسلے میں اُن کے آستان عالیہ واقع زیارت صحن پاک حضرت شیخ بہاؤ الدین گنج بخش میں صبح سویرے ہی قرآن خوانی، درود از کار اور ختمات المعظمات کی مجلس آراستہ ہوئی۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account