Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حضرت بابا نظام الدین کیانوی ؒ کا 122 واں عرس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 8, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 وانگت کنگن//بابا نگری کنگن میں حضرت بابا نظام الدین کیانوی نقشبندیؒ کا 122 واں عرس شریف جو 6 جون سے شروع ہوا، تین دن تک جاری رہے گا، میں شرکت کرنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند ریاست جموں و کشمیر اور بیرون ریاست کے کونے کونے سے آرہے ہیں۔عرس شریف میں زائرین اور عقیدت مندوں کی خاطر لنگر میں دو سو کونئٹل سے زائد چاول،گوشت،سبزی،روٹیاں،دہی کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر خصوصی طور پر میٹھے چاول پکائے جارہے ہیں جو افطار اور سحری کوبانٹا جارہا ہے ۔لنگر میں 300 افراد رضاکارانہ طور پر کام کررہے ہیںاورہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں اور زائرین کے لیے رہنے اور کھانے پینے کا انتظامات کررہے ہیں۔میاں سرفراز احمد اور میاں الطاف احمدکی زیر نگرانی لنگر میں سحری اور افطار کیلئے انتظامات ہورہے ہیں ۔122 ویں عرس شریف کی اختتامی تقریب موجود سجادہ نشین میاں بشیر احمد کی زیر قیادت ہورہی ہے ۔عرس میں شرکت کرنے کے لیے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے علمائے کرام کے علاوہ مسلم پرسنل لا بورڑ جدید کے صدر مفتی سعید بشارت حسین برکاتی،مولانا نثار حسین نقشبندی راجوری،مفتی غلام محی الدین نقشبندی خطیب بابا نگری وانگت،سجادہ نشین شیخ عبدالقادر جیلانی خانیارمیر سید خالد حسن گیلانی بھی عرس تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ہر سال کی طرح رواں سال بھی ختمات المعضمات اور دورد اذکار کی محفلیں آراستہ ہورہی ہیںاور اختتامی تقریب پر 8جون کو دعائیہ مجلس ہوگی۔واضح رہے اگر چہ ہر سال رےاست ،بےرون رےاست اور ہمساےہ ملک سے ہزاروں عقےدت مند عرس میں شرکت کرنے کیلئے آتے تھے تاہم اس سال نا مساعد حالات کی وجہ سے کئی علاقوں سے زائرین نہیں آسکے ۔ معلوم ہوا ہے کہ شوپےان مےں نا مساعد حالات کی وجہ سے خطہ پیر پنچال سے آرہی چند گاڑےوں کو آگے جانے کی اجازت نہےں دی گئی جسکی وجہ زائرےن کو ماےوس ہوکر واپس لوٹنا پڑا ۔ 
 
 

 عمر عبداللہ کی مبارکباد

سرےنگر// نےشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے بلند پاےہ خدادوست ولی کامل حضرت بابا نظام الدےن کےانویؒ (نقشبندی) کے سالانہ عرس مبارک پر لوگوں کو مبارکباد پےش کرتے ہوئے کہا کہ بزرگان دےن کی بدولت ہی کشمےر کا چپہ چپہ اسلام سے منور ہوا اور اِن کی عظےم اور ملی کوششوں کی وجہ سے ہی رےاست کے مسلمان علم قرآن وعلم حدےث سے روشناس ہوئے۔ اِن کی درگاہےں ہماری ملی ثقافت ، اسلام تہذےب وتمدن کے گہووارے اور دلوں کے سکون رہے ہےں اور اللہ اِن درگاہوں پر اپنے بندوں کی دعائےں قبول کرتا ہے۔ اُنہوں نے کہا بزرگان دےن کی تعلےم قرآن اور حدےث پر مبنی ہے اور اِن کی تعلےم ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ حضرت نظام الدےن صاحب ؒ نے رےاست کے آرپار کے ساتھ ساتھ ملک کے دےگر حصوں مےں بھی تبلےغی خدمات انجام دیئے اور اُن کی تعلےم وروحانی کمالات ہمارے لئے باعث سعادت ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

کشمیر

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک

May 13, 2025
کشمیر

لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

May 13, 2025
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

May 13, 2025
کشمیر

پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?