Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

حضرتبل میں شہادت خلیفہ سوم ؓپربڑی تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //عرس مبارک (شہادت )خلیفہ سوم سید ناحضرت عثمان غنی ؓ کے سلسلے میں پوری ریاست میں مساجد، خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں تقریبات منعقد کی گئیں۔سب سے بڑی تقریب آثار شریف حضرتبل میں منعقد ہوئی جہاں ہزاروں عاشقان رسول ﷺ نماز ظہر ادا کرنے کے بعد موئے مبارک کے دیداد سے فیضیاب ہوئے ۔ آثار شریف شہری کلاش پورہ میں نماز ظہر سے قبل میر واعظ مولانا ہمدانی نے حضرت عثمان غنی ؓ اور اُن کی سخاوت علمی اور روحانی کمالات پر وعظ وتبلیغ فرماتے ہوئے کہا کہ حضرت عثمان غنی ؓ نے سخاوت اور قران مجید کی ترتیب وجمع میں جوملی خدمات انجام دی، وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آستان عالیہ میں ہر نماز کے بعد حضورﷺ کے موئے مبارک کی نشاندہی کرائیگی ۔ایسی ہی تقریب آثار شریف جناب صورہ ، پنجورہ ، شوپیاں ،کعبہ مرگ ،سیر ہمدان ،لعل بازار ،ڈانگر پورہ اور اندواری کے علاوہ دیگر کئی علاقوں میں منعقد ہوئیں ۔ ادھر خلیفہ سوم حضرت امیرالمومنین عثمان ذوالنورین ؓ کے یوم شہادت پر انجمن حمایت الاسلام کے صدر مولانا خورشید احمد قانونگو نے اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت عثمان غنیؓ نے بین المسلمین میں خونی تشدد کی روک و اتحاد کیلئے اپنی جان پیش کی۔ اسلام میں مشکلات و مصائب کے وقت اپنا مال پیش کرکے حضور اقدس ﷺ کے بشارت جنت حاصل کی۔واضح رہے کہ حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت اسلام میں ایک المناک واقعہ اور پہلا سیاسی فتنہ ہے اس کی تلافی و سدباب آج تک ممکن نہیں ہوئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر
بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا
برصغیر
نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?