Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

حساس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 27, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
بہت زیادہ حساس ہونا بھی کسی مصیبت سے کم نہیں ہوتا۔ اس بے حس دنیا میں حساس ہونا ایک ذہنی بیماری ہے ،جبکہ مذہب کے اعتبار سے دیکھا جائے تو حساس ہونا انسانی ہمدردی کے جذبات کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے ،لیکن اس عہد میں جہاں ہر طرف افرا تفری کا عالم ہو ، دہشت گردی کے گہرے سائے ہر طرف منڈلا رہے ہوں، انسانی خون پانی کی طرح بہہ رہا ہو،ایسے میں کسی شخص کا بہت زیادہ حساس ہونا اسے پاگل بنا سکتا ہے یا لوگ اسے پاگل بنا دئیں،لیکن یہ بات بھی سب جانتے ہیں کہ ہر شاعر،ادیب یا کوئی فنکار جتنا حساس ہوگا اتنا ہی اس کے فن میں جان پیدا ہوگی ۔                            
جاوید تو ویسے بھی ایک اچھا شاعر اور ادیب تھا ۔ کسی بھی فنکار کا حساس ہونا ایک فطری عمل ہوتا ہے ۔ جاوید کا دل ہمدردی اور انسانیت کے جذبات سے سرشار تھا۔ اسے ذرا ذرا سی بات پر غصہ بھی آتا تھا اور کسی کی تکلیف پر رونابھی ۔
  اس کی بیوی زویا اسے بہت سمجھاتی کہ دنیا میں بے شمار لوگ روز پیدا ہوتے ہیں اور روز مرتے ہیں ۔ ہمیں اس سے کیا لینا دینا ۔ تم کس کس سے ہمدردی کروگے۔ کیا دنیا سے کرپشن مٹ سکتا ہے ؟؟؟ ۔۔۔ہر گز نہیں !!! یہ دنیا پیغمبروں اور اوتاروں سے نہیں سدھری پھر تم سے کیسے سدھریگی ۔ اس لئے سب بھول جائو۔۔۔۔ لو میں تمہارے لئے آج بہترین کافی بنا کر لائی ہوں ۔ ذویا نے پیار سے جاوید کے ہاتھ میں کافی کا کپ تھما دیا ۔ 
کافی پینے کے بعد تھوڑا تازہ دم ہوا تو اس نے ذویا کا ہاتھ پکڑ کر کہا ،ـ’’ زویا اگر ہم کسی کے ساتھ ہمدردی نہ کر سکیں یا کسی کے غم نہ بانٹ سکیں ،کسی کے دکھ درد اور تکلیف میں کام نہ آ سکیں تو پھر انسان ہونے کا کیا مطلب ؟اورپھر میں تو ایک شاعر ہوں ۔ رشید احمد صدیقی نے کہا ہے کہ۔۔۔
’’ جو اچھا انسان نہیں ہو سکتا ، وہ اچھا شاعر بھی نہیں ہو سکتا‘‘۔ 
زویا نے کہا ،’’ میں آپ سے بحث نہیں کرنا چاہتی ، نہ آپ سے بحث کرنے سے کوئی فائدہ ہے، اس لئے کہ آپ کرتے و ہی ہیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں ۔ میرا بحث کرنا اور آپ کو سمجھانا فضول ہے ۔‘‘ 
  جاوید نے زویا کی ناراضگی دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ،’’ ارے تم تو خفا ہو گئیں ‘‘۔ 
 ابھی وہ دونوں گفتگو کر ہی رہے تھے کہ جاوید کا ایک دوست دانش آ گیا اور اس نے آتے ہی اپنی دکھ بھری داستان سنانا شروع کر دی کہ میری بیوی بہت بیمار ہے ۔ مجھے پانچ ہزار روپئے کی بہت سخت ضرورت ہے ۔ میں بڑی امید لے کر تمہارے پاس آیا ہوں ۔ میں دو ایک مہینے میں لوٹا دوںگا ۔ 
  جاوید نے زویا کو آواز دی اور کہا ،’’ ذویا! وہ پانچ ہزار روپئے جو میں نے تمہیں بچے کی فیس کے لئے دیئے تھے وہ دینا ذرا‘‘۔ 
 زویا جانتی تھی کہ میں نے انکار کر دیا تو وہ پھر لڑنے تیار ہو جائیںگے ۔ ٍٍ
اس لئے کہ وہ اکثر اپنی ضرورتوں کو چھوڑ کر دوسروں کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں پیش پیش رہتے تھے۔انہوں نے کبھی اپنے نقصان کی پرواہ نہیں کی ۔ گھر میں کچھ نہ ہو ،لیکن انہوں نے کبھی اپنے دوست یا کسی غریب کو اپنے گھر سے خالی نہیں لوٹایا ۔
دانش کے جانے کے بعد میں نے جاوید کو پھر سمجھانے کی کوشش کی کہ مجھے آپ کا یہ دوست دانش کوئی ضرورتمند دکھائی نہیں دیتا ۔ کم از کم یہ تو دیکھ لیا کرو کہ واقعی وہ ضرورتمند ہے !!! میں یہ نہیں کہتی کہ آپ کسی سے ہمدردی نہ کریں ،کسی کے کام نہ آئیں۔۔۔ضرور کریں ۔۔۔یہ خدا کا حکم بھی ہے اور انسانی تقاضا بھی ۔ جاوید نے کہا کہ مجھے معلوم ہے ،لیکن بقول کسی شاعر کے ۔۔۔۔
کون کس کو فریب دیتا ہے ، کس کے چہرے پہ نام لکھا ہے 
 اور واقعی دوسرے دن اس نے دانش کو ایک جوئے خانے میں تاش کھیلتے ہوئے اور شراب پیتے ہوئے دیکھا تو اسے اپنے آپ پر بہت غصہ آیا اور اب جاوید زویا کی ہر بات پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ 
استوتی اگروال،اگروال جیولرز،سرونج(مدھیہ پردیش) 
���
اگروال جیویلری، سرونج ایم پی ،موبائل نمبر؛9575089694
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?