سرینگر // حزب المجاہدےن نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ حزب المجاہدےن کے آ پرےشنل ترجمان برہان الدےن نے اس واقعہ کی ذمہ دار قبول کرتے ہو ئے بتاےا کہ اےسے حملے آ ئندہ بھی جاری رہےں گے۔برہان الدےن نے کہا کہ وےن مےں سی آ رپی اےف کے اہلکار بھی موجود تھے جن کی فائر نگ کی زد مےں آ کر بنک کے دو ملازم مارے گئے۔انکا کہنا تھا کہ یہ حملہ خصوصی سکارڈ کی جانب سے کیا گیا جس میں انہوں نے پولیس کو جانی نقصان پہنچانے کے علاوہ ان سے چار رائفلیں بھی حاصل کیں۔آپریشنل کمانڈر محمود غزنوی نے جنگجوﺅں کی اس کارروائی کو سراہا۔