Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

حریت نے نوجوانوں کی قبروں پر بنگلے تعمیر کئے:بیگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاست میں قیام امن کیلئے تمام فریقوں کی شراکت کو قرار دیتے ہوئے پی ڈی پی نے امید ظاہر کی کہ ہر کوئی پرامن طریقے سے خیالات کی جنگ پر یقین کریں تاکہ لوگوں کو مزید مصائب کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ سرینگر پارلیمانی نشست کیلئے پارٹی امیدوار نذیر احمد خان کی طرف سے نامزدگی کے دستاویزات داخل کرنے کے بعد پارٹی ہیڈ کوارٹر پولوویو میں کارکنوں کے ایک جلسے سے خطاب کے دوران پارٹی کے سنیئر لیڈر مظفر حسین بیگ نیمزاحمتی قائدین کو سخت الفاظ میں ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ حریت لیڈروں نے معصوم نوجوانوں کے مزار بنا کر اپنے لئے بنگلے تعمیر کئے۔ انہوں نے کہاکہ اگر اللہ مجھے حریت لیڈروں جیسی سہولیات اور دولت عطا کرے گا تو میں کم سے کم نوجوانوں کو پتھر بازی کیلئے استعمال نہیں کرو ں گا۔ مظفر بیگ نے الزام لگایا کہ حریت لیڈر اپنے مفادات کیلئے معصوم بچوں اور نوجوانوں کو سنگباری کیلئے اکسانے میں ملوث رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے جو جمہوری ماحول میں ہر ایک کو احترام بخشتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر ایک کو خیالات کی جنگ پر یقین محکم ہونا چاہیے اور ہم سب کو اس بات پر یقین ہونا چاہیے کہ پر امن ذرائع سے ہی ہماری مشکلیں آسان اور مصائب دور ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ میں ریاستی عوام کو اپنی پارٹی کی جانب سے یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ایجنڈا آف الائنس میں جن باتوں پر اتفاق ہوا ہے ، اُن پر ضرور عمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مشکل ترین حالات میں پی ڈی پی نے مفاہمت اور مذاکرات کی جو ت جلائی اور آج بھی امید کی کرن اسی راہ میں نظر آتی ہے۔ مظفر بیگ نے کہا کہ پی ڈی پی کا جنوب ایشیائی خطے میں مذاکرات اور مفاہمت کے عمل کو بحال کرانے میں اہم رول رہا ہے اور یہ اسی محنت اور دور اندیشی کا نتیجہ تھا کہ واجپائی کے دور میں بھارت اور پاکستان کی دوریاں کافی حد تک قربتوں میں تبدیل ہوئیں۔بیگ نے کہا کہنذیر احمد خان نوجوانوں کے جذبات کی نمائندگی کر رہے ہیں کیونکہ وہ ایک نوجوان سیاسی کارکن ہیں۔عمران رضا انصاری نے کہا کہ پی ڈی پی ایجنڈا آف الائنس کو لاگو کرنے کیلئے وعدہ بند ہے تاہم اس ایجنڈا کو لاگو کرنے کیلئے حکومت کو پرامن ماحول کی ضرورت ہے۔ ایجنڈا آف الائنس کو ریاست میں سیاسی استحکامت کی ضمانت قرار دیتے ہوئے عمران رضا انصاری نے کہا کہ پارٹی اس بات کی وعدہ بند ہے جبکہ لوگوں کے جذبات اور احساسات کو بھی پورا کیا جائے گا۔پی ڈی پی کے نامز د امیدوار نذیر احمد خان نے کہا کہ وہ نوجوانوں کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سیاسی محاذ پر نوجوانوں کے جذبات کی ترجمانی کرسکیں۔ نذیر احمد خان نے نیشنل کانفرنس کو سخت الفاظ میں ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اسی جماعت نے ریاست اور ریاستی عوام کے مفادات کو بار بار زک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ این سی لیڈروں نے ایک بار نہیں بلکہ بار بار حصول اقتدار کیلئے اپنے اصولوں اور ریاستی مفادات کا سودا کیا۔ خان نے کہا کہ طارق حمید قرہ کیا لیکر آئے اور میں کیا لیکر گیا اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔ اس موقعہ پر  سید الطاف بخاری ، نعیم اختر، غلام نبی لون ہانجورہ ، عبدالحق خان ، نظام الدین بٹ ، آسیہ نقاش ، نور محمد شیخ ، محمد خورشید عالم ، سیف الدین بٹ ، ڈاکٹر شفیع اور دیگر کئی لیڈران بھی شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت کا فروغ||ٹور آپریٹروں کو دعوت حکومت کی طرف سے مکمل تعاون دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ

July 11, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹوں کے 9اہداف تباہ کئے گئے کسی بھی ہندوستانی ڈھانچے کو نقصان نہیںپہنچا: ڈوول

July 11, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ، بسنت گڑھ، راجوری اور پونچھ میں سرگرم40سے50ملی ٹینٹوں کیخلاف آپریشن تقریباً 80 فیصد پاکستانی شامل، وادی میں داخل ہونے کے راستے بند

July 11, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

رام بن کے اکھڑال میں دلخراش سڑک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?