Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

حد بندی عمل 6مئی تک مکمل ہوگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی // الیکن کمیشن نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کاعمل6مئی تک مکمل ہوگا اورجائزہ کے بعدانتخابات کاتعین کیا جائیگا۔حد بندی کمیشن کے کلیدی رکن اور چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیرمیں حد بندی کا عمل 6 مئی 2022 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کا فیصلہ جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ حد بندی کمیشن کو جموں و کشمیر میں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی حدود دوبارہ بنانے کا کام سونپا گیا ہے۔کمیشن نے پیر کو جموں و کشمیر میں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی حد بندی کے لیے اپنی تجاویز شائع کیں ہیں۔ حد بندی کمیشن کی مسودہ رپورٹ کو 21 مارچ 2022 تک تجاویز کے لیے پبلک ڈومین میں رکھا گیا ہے، جس کے بعد کمیشن، عوامی سماعت کیلئے یونین ٹیریٹری کا دورہ کرے گا۔ گزٹ آف انڈیا (Gazettes of India) میں شائع ہونے والی رپورٹ پیر کے روز مقامی اخبارات میں شائع ہوئی اور اس میں دکھایا گیا کہ کشمیر ڈویژن میں حبہ کدل اور جموں صوبے کی سچیت گڑھ نشستوں کو بحال کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مسودے میں مذکورہ دو اسمبلی سیٹوں کو بحال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، تاہم دیگر مسائل پر سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کا اس میں کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ کمیشن نے لوک سبھا کے حلقوں کی تعداد کو پانچ پر برقرار رکھا لیکن اسمبلی سیٹوں کو موجودہ 83 سے بڑھا کر 90 کردیا۔ جس میں جموں میں چھ اور کشمیر میں ایک کا اضافہ ہوگا۔ ہندوستانی آئین میں شامل دفعہ81 میں کہا گیا ہے کہ لوک سبھا کی نشستیں مختلف ریاستوں کے درمیان اس طرح مختص کی جانی چاہئیں کہ اس کی تعداد اور ریاست کی آبادی کے درمیان تناسب، جہاں تک قابل عمل ہے، تمام ریاستوں کے لیے یکساں ہے۔ہر ریاست کے علاقائی حلقوں کے بارے میں، آئین کہتا ہے کہ انہیں ،اس طرح تقسیم کیا جائے گا کہ ہر حلقے کی آبادی اور اسے الاٹ کی گئی نشستوں کی تعداد کے درمیان تناسب، جہاں تک ممکن ہو، پوری ریاست میں یکساں ہو۔ تفصیلی تجاویز میں پانچ میں سے چار ایسوسی ایٹ اراکین میں تین نیشنل کانفرنس لوک سبھا اراکین (فاروق عبداللہ، حسنین مسعودی اور محمد اکبر لون) اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ جگل کشور کے دستخط شدہ دو اختلافی نوٹ بھی تھے۔ مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کمیشن کے پانچویں ایسوسی ایٹ ممبر ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا شیلنگ زدہ علاقہ سرنکوٹ کا دورہ، متاثرین کے مسائل سنے
تازہ ترین
32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع
برصغیر
جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

May 12, 2025
صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?