Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

حدمتارکہ پر واقع گاؤں سریا میں پانی کا بحران، لوگ شدید پریشان مہینے میں صرف ایک یا دو بار پانی کی فراہمی، محکمہ کی لاپرواہی پر عوام میںغصہ

Towseef
Last updated: April 19, 2025 11:35 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

رمیش کیسر

نوشہرہ//نوشہرہ سب ڈویژن کے سرحدی گاؤں سریا کے مکینوں کو پینے کے پانی کے سنگین بحران کا سامنا ہے، جس نے ان کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ گاؤں، جو کہ زیرو لائن پر واقع ہے، نہ صرف اپنی حساس جغرافیائی حیثیت رکھتا ہے بلکہ بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار بھی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ جل شکتی کے ملازمین کی مبینہ لاپرواہی کے سبب انہیں مہینے میں صرف ایک یا دو بار ہی پینے کا پانی فراہم کیا جا رہا ہے، جو ان کے لئے ناکافی ہے، خاص طور پر گرمیوں کے ان دنوں میں جب پانی کی ضرورت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔اہلِ علاقہ نے بتایا کہ وہ کئی بار جل شکتی کے اہلکاروں کو اپنی مشکلات سے آگاہ کر چکے ہیں، لیکن ان کی شکایات پر کوئی سنجیدہ کارروائی نہیں ہوئی۔ خواتین کو کئی کلو میٹر دور سے پانی لانا پڑ رہا ہے جبکہ بزرگ اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔مقامی رہائشی محمد شریف نے بتایاکہ ’’ہماری زندگی پانی کے بغیر اجیرن ہو چکی ہے۔ بچوں کا اسکول جانا متاثر ہو رہا ہے، بیماروں کے لئے پانی کا بندوبست مشکل ہے، اور روزمرہ کے کام بھی ٹھپ ہو چکے ہیں‘۔علاقہ مکینوں نے ضلع انتظامیہ اور جل شکتی محکمہ کے اعلیٰ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر اس سنگین مسئلہ کا نوٹس لیں اور پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں۔اس مسئلے پر جب محکمہ جل شکتی کے اسسٹنٹ انجینئر سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھاکہ سریا گاؤں میں پانی کی سپلائی معمول کے مطابق دی جا رہی ہے، اگر کہیں مسئلہ ہے تو ہماری ٹیم اس کی جانچ کرے گی اور جلد ہی حل نکالا جائے گا‘۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے سرحدی علاقوں میں جہاں لوگ پہلے ہی کئی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، بنیادی سہولیات جیسے پانی کی عدم دستیابی نہ صرف پریشان کن ہے بلکہ حکومتی دعووں پر بھی سوالیہ نشان چھوڑتی ہے۔مکینوں نے آخر میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پانی جیسی بنیادی سہولت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا جائے تاکہ وہ معمول کی زندگی گزار سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ریاسی میں سڑک حادثہ ،11افراد زخمی
جموں

Related

پیر پنچال

درہال کے متعدد علاقوں میں مائننگ بلاکس سے آبپاشی بحران کا خدشہ | مجوزہ منصوبے پر عوام کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار،انتظامیہ سے توجہ کی اپیل

June 5, 2025
پیر پنچال

راجوری کے دور افتادہ گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے انفیکشن، آٹھ افراد ہسپتال داخل کوٹلی علاقہ میں بیماری میں مبتلا 30 افراد کا موقع پر علاج کیا گیا،بزرگ آئی سی یو میں داخل

June 5, 2025
پیر پنچال

۔15سال سے سرکاری پرائمری سکول بند، طلباء کرائے کے مکان میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور لاکھوں کی لاگت سے بنا تران سکول تنازعے کی نذر ہوگیا، محکمہ کی بے حسی سے والدین اور بچے پریشان

June 5, 2025
پیر پنچال

۔15سال سے سرکاری پرائمری سکول بند، طلباء کرائے کے مکان میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور لاکھوں کی لاگت سے بنا تران سکول تنازعے کی نذر ہوگیا، محکمہ کی بے حسی سے والدین اور بچے پریشان

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?