Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

حدبندی کمیشن کی رپورٹ | اکثریتی آبادی کواقلیت میں تبدیل کرنے کی کوششوں کی کڑی:محبوبہ مفتی

Last updated: May 10, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

اشرف چراغ
کپوارہ//بھارتیہ جنتا پارٹی جمو ں و کشمیر میں مسلم آ بادی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں اور حد بند کمیشن کی رپورٹ اس کی ایک کڑی ہے ۔ان باتو ں کا اظہار پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر او سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لولاب کپوارہ کے دورے کے دوران کیا ۔محبوبہ مفتی پیر کے روز سوگام لولاب پہنچ گئی جہا ں انہو ں نے سابق ایم ایل اے قیصر جمشید لون کے والد نذیر جوہر کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ان سے تعزیت پرسی کی جبکہ انہوں نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر نا صر اسلم وانی کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ۔ محبوبہ مفتی نے بعد میں ذرائع و ابلا غ سے بات چیت کے دوران کہا کہ جمو ں و کشمیر میں دفعہ370کو ختم کرنے میں اب تین سال ہوگئے لیکن معاملہ سپریم کو رٹ میں ہے جس سے مجھے بہت مایوسی ہوئی کہ اب تک معاملہ جو ں کا تو ں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ یہ معاملہ بہت سے لوگو ں کا ہے اور یہا ں کے لوگو ں کی عزت و نفس سے جڑا ہے ۔حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے حوالہ سے محبوبہ مفتی نے کہا کہ یہ اس چیز کی کڑی ہے جب بھارتیہ جنتا پارٹی سر کار نے 5اگست2019کو جمو ں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو ختم کر کے یہا ں کے لوگو ں کے حقوق پر شب خون مارا اور اب یہی جماعت جمو ں و کشمیر کی آ بادی کو تبدیل کر کے یہا ں کے لوگو ں کو بے اختیار بنانا چاہتی ہیں۔انہو ں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے طاقت کا استعمال کرنے کے غیر آئینی طریقے سے ہمار احق چھین لیا  ۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی سرکار آنے کے بعد یہا ں سب کچھ بر باد ہو گیا اور لوگو ں کے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔انہو ں نے کہا کہ الیکشن کوئی علاج نہیں ہے بلکہ مرکزی سرکار کو چایئے کہ وہ یہا ں کے لوگو ں کی عزت و نفس کا خیال رکھیں اور اس کے لئے اس کو بہت کچھ کرنا ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین
ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام
تازہ ترین
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?