Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) نے سری نگر کی ایک عدالت میں حج کرنے کا فریضہ انجام دینے والے خواہشمند افراد سے دھوکہ دہی کرکے آٹھ لاکھ روپیے ہتھیانے کے الزام میں دو ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔برانچ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سری نگر کی عدالت میں شعیب اشرف خان ولد محمد اشرف خان ساکن گول مارکیٹ سری نگر اور عاشق حسین میر ولد معراج الدین میر ساکن گلاب باغ زکورہ سری نگر (مالکان اے اینڈ وائی ٹور اینڈ ٹرولز )کے خلاف چارج شیٹ دائر کی۔بیان کے مطابق دونوں ملزمان نے حج کرنے کے خواہشمندوں سے یہ فریضہ انجام دلانے کے بہانے پر آٹھ لاکھ روپے ہتھیالئے ہیں۔بیان میں کہا گیا، ’’کرائم برانچ کشمیر کو نذیر احمد ڈار نامی ایک شہری کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا کہ اے اینڈ وائی ٹور اینڈ ٹرولز کے مالک شعیب اشرف خان نے حج کرانے کے بہانے پر ان سے آٹھ لاکھ روپیے لئے‘‘۔موصوف ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شکایت موصول ہونے پر سی بی کے نے تحقیقات شروع کیں۔انہوں نے بیان میں کہا،’ ’تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ ملزم شعیب اشرف خان  ایک اور ملزم عاشق حسین ڈار کے ساتھ شراکت میں حج اور عمرہ کی ادائیگی کے مقاصد کے لئے  ای ڈی آر اے اے ایل ٹور اینڈ ٹرولز اور اے اینڈ وائی ٹور اینڈ ٹرولز نامی دو کمپنیاں بالترتیب نگین اور کنگن میں چلا رہا ہے‘‘۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم نے شکایت گذار اور اس کے ساتھیوں سے حج کرانے کے بہانے پر آٹھ لاکھ روپیے لئے لیکن رقم وصول کرنے کے بعد ملزمان نے ٹور اینڈ ٹرول کمپنی کا دفتر ہی بند کردیا۔بیان کے مطابق شکایت گذار کے تلاش کے باوجود ملزمان کا کوئی اتہ پتہ نہیں ملا۔بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران جمع شدہ حقائق و شواہد کو مد نظر رکھتے ہوئے ملزمان کے خلاف قابل سزا جرم ثابت ہوا اور عدالت میں چالان پیش کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?