Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

حالیہ کشیدگی کے بعد ہندو پاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ | طرفین میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری پر اتفاق

Towseef
Last updated: April 11, 2025 1:12 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ

پونچھ// جمعرات کو پونچھ کے چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بھارت اور پاکستان کے درمیان بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں حالیہ سرحدی کشیدگی، بلا اشتعال فائرنگ اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دونوں فریقین نے ایل او سی پر امن و ہم آہنگی برقرار رکھنے اور جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری پر اتفاق کیا۔ دفاعی ترجمان کے مطابق،’یہ فلیگ میٹنگ لائن آف کنٹرول اور سرحدی نظم و نسق کے معمول کے عمل کا حصہ ہے، جو دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کی باہمی سمجھ کے تحت منعقد ہوتی ہے‘۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھارتی افواج نے اس موقع پر پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ دراندازی کی کوششوں، آئی ای ڈی دھماکوں، اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں جیسے سنگین امور پر باضابطہ احتجاج بھی درج کیا۔قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل 2 اپریل کو بھی چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ پر 75 منٹ تک جاری رہنے والی فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی تھی، جس میں دونوں فریقین نے لائن آف کنٹرول پر امن قائم رکھنے پر زور دیا تھا۔یاد رہے کہ یکم اپریل کو پونچھ میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد پاکستانی افواج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی، جسے جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے 13 فروری کو بھی پونچھ میں بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی تھی، جبکہ 11 فروری کو اکھنور سیکٹر میں آئی ای ڈی دھماکے میں ایک کیپٹن سمیت دو بھارتی اہلکار شہید ہو گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

مینڈھرکے قبرستان میں 24اور 4سال قبل دفن میاں بیوی کی لاشیں سالم حالت میں برآمد لینڈ سلائیڈنگ کے بعد دو قبریں زمین سے سامنے آئیں،کفن بھی محفوظ، واقعہ نے عوام کو حیرت میں ڈال دیا

July 19, 2025
پیر پنچال

بالاکوٹ میں بنکروں کی فہرستوں میں مبینہ دھاندلی، پنچایت سیکریٹری اٹیچ، تحقیقات شروع اثر و رسوخ رکھنے والوں کو فائدہ، غریبوں کے ساتھ ناانصافی، عوام کا سخت ردعمل،احتجاج کی دھمکی

July 19, 2025
پیر پنچال

بیگو ناڑا ۔الال رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار عوام محکمہ تعمیرات عامہ کی کارکردگی سے نالاں

July 19, 2025
پیر پنچال

مینڈھر میں چوری کی وارداتیں جاری مین بازار میں سے لاکھوں کے زیورات چوری

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?