Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

حالیہ برفباری کے بعد بانڈی پورہ میں دو شہری لاپتہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 7, 2018 12:10 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE

سرینگر/پولیس نے بدھوار کو کہا کہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں حالیہ برفباری کے بعد سے دو افراد لاپتہ ہیں۔لاپتہ شہریوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ویوان نامی گاﺅں کے رہنے والے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ سات افراد گذشتہ ہفتے کسی کام کے سلسلے میں کوتھ پتھری نامی جنگلی علاقے میں گئے تھے ۔ اُنہوں نے موسمی صورتحال تبدیل ہونے کے ساتھ ہی واپسی کا سفر اختیار کیا۔پانچ افراد تو حفاظت کے ساتھ اپنے گھروں کو پہنچ گئے جبکہ شدید برفباری کے دوران دو افراد راستہ بھٹک گئے۔

مقامی ذرائع نے دو لاپتہ افراد کی شناخت غلام قادر اور عبد الاحد شیخ کے طور کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویوان گاﺅں کے رہنے والے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی ایک ٹیم علاقے میں موجود ہے اور دونوں کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ 3نومبر کو وادی بھر میں شدید برفباری ہوئی جس کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی جبکہ بالائی علاقے کٹ کر رہ گئے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ریاسی میں سڑک حادثہ ،11افراد زخمی
جموں

Related

برصغیرتازہ ترین

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

June 4, 2025
تازہ ترین

نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول

June 4, 2025
تازہ ترین

اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو

June 4, 2025
تازہ ترین

ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?