Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

! حالات سے مایوس نہ ہوجائیں

Towseef
Last updated: October 14, 2024 10:59 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

سبق آموز

مطیع الرحمن عزیز

اسلام نے انسان کو ہر طرح سے رہنمائی کی ہے، جس کے مطابق عمل کرنے اور زندگی گزارنے سےہر معاملے میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔اس کے برعکس جواس رہنمائی سے رو گردانی کرے گا، وہ سراسر گھاٹے میں رہے گا۔ نبی کریم ؐ کا فرمان ہے کہ’’ تم اس وقت تک گمراہ نہیں ہو گے جب تک تم کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامے رہو گے۔‘‘قرآن وہ حدیث کو مضبوطی سے تھامے رہنے کا مطلب یہ ہے کہ اسلام نے جس چیز سے منع کیا ہے اس سے باز رہا جائے اور جس چیز کو کرنے کا حکم دیا ہے اس کے مطابق زندگی گزاری جائے۔ وقت اور حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں دنیا میں اتھل پتھل کا سلسلہ جاری ہے اور جس طرح کے حالات عالمی سطح پر بنا دئیے گئے ہیں ان سے امت مسلمہ اضطراب، الجھن اور مایوسی کے عالم میں ہے لیکن قرآن کی رہنمائی یہ ہے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ، انسان کی زندگی میں دُکھ ومصیبت آتے رہتے ہیں، نشیب و فراز پیدا ہوتے ہیں، کبھی خوشی ہے تو کبھی غم ہے۔ ہاں! یہ حقیقت ہے کہ کبھی کبھار دُکھ اور مصیبت کے لمحات طویل ہو جاتے ہیں ،ایسے میں لوگ مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں پر موجودہ حالات سے کہیں زیادہ اُلجھن بھرے حالات رہے ہیں لیکن ہمارے صبر و استقامت اور ایمانی قوت سے اللہ تعالی نے الجھن بھرے حالات کو سازگار بنا دیا۔ انبیاءکرام کی بھی طرح طرح کی سخت آزمائشں ہوئیں،لیکن اللہ تعالیٰ نے اُنہیں آزمائشوں سے نجات دلائی۔ پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے مصائب اٹھائے، کتنی سختیاں برداشت کیں، لیکن اللہ تعالی نے ان سب مصائب کو سکھ میں بدل دیا ۔ انبیاء کرام ؑکی آزمائشیں اور صحابہ کرام ؓاور ائمہ کرام ؒکی آزمائشوں میں موجودہ دور کے مسلمانوں کے لیے بہت بڑا سبق ہے، وہ حالات سے مایوس نہ ہوں۔ اللہ تعالی سے لو لگائیں ،نبی اکرمؐ کا سچا اُمتی بن جائیں تو حالات ان کے لیے اِن شاءاللہ سازگار ہو جائیں گے۔ مسلمانوں کو پچھلے ادوار میں بھی اِس سے کہیں زیادہ مشکل مرحلے پیش آئے ۔لیکن اللہ نے اُن کے صبر و استقامت اور دعا کی برکت سے مصائب اور مشکلات کے بادل چھٹ دیئے اور مسلمان دوسری قوموں کے لیے بہت بڑی نعمت ثابت ہوئے۔ آج ہم بھی اس دور میں بھی دوسری قوموں کے لیے بہت بڑی نعمت ثابت ہو سکتے ہیں، شرط یہ ہے کہ مسلمان اپنے انبیاءؑ اور صحابہ کرامؓ کی زندگی سے سبق حاصل کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

مضامین

ایمان، دل کی زمین پر اُگنے والی مقدس فصل ہے روشنی

July 17, 2025
مضامین

انسان کی بے ثباتی اور اس کی غفلت فہم و فراست

July 17, 2025
مضامین

حسد کا جذبہ زندگی تباہ کردیتا ہے فکر وفہم

July 17, 2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دورِ حاضر میں انسان کی حُرمت دیدو شنید

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?