Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

حافظ سعید کو بڑاجھٹکا، فیس بک نے پارٹی کا پیج کیا ڈیلیٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 16, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اسلام آباد//پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں محض 10 دن باقی ہیں۔ حالانکہ اس درمیان ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ اورپاکستان انتخابات میں اترے  حافظ سعید کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے حافظ سعید کی پارٹی ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) کا پیج (صفحہ)  ڈیلیٹ کردیا ہے۔ ایم ایم ایل نے خود اس کی تصدیق کی ہے۔اطلاعات کے مطابق فیس بک نے نہ صرف ایم ایم ایل کی بلکہ اس کے امیدواروں کے پیج  کو بھی ڈیلیٹ کردیئے ہیں۔ ایم ایم ایل کا کہنا ہے کہ فیس بک نے ایسا کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں 25 جولائی کو الیکشن ہے۔رپورٹ کے مطابق ایم ایم ایل ترجمان تابش قیوم نے کہا  "فیس بک نے اپنی ہی پالیسیوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ فیس بک کا یہ قدم شخص کی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔ جسے انصاف پسند ہرگز نہیں کہا جاسکتا"۔واضح رہے کہ پاکستان میں پابندی کا سامنا کررہے حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوہ کے سیاسی فرنٹ ایم ایم ایل کو بھی ممنوع کردیا گیا تھا۔ اس کے بعد ایم ایم ایل نے اللہ اکبر تحریک (اے اے ٹی) سیاسی جماعت کے نام پر پاکستان عام انتخابات میں کئی سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے ہیں۔پاکستان میں الیکشن کودیکھتے ہوئے حال ہی میں فیس بک نے ایکسکلوزیو ٹرینڈ کے لئے پاکستان الیکشن کمیشن سے رابطہ بھی کیا تھا۔ فیس بک نیلوکل اتھارٹیز کو بھی فیس بک پیج کا پتہ لگانے اور جانچ میں تعاون کے لئے کہا تھا۔قابل ذکر ہے کہ فیس بک کے سی ای او مارک جکربرگ نے حال ہی میں کہا تھا کہ پاکستان، برازیل، میکسیکو اور ہندوستان سمیت دیگر ملکوں میں ہونے والے الیکشن کومدنظررکھتے ہوئے وہ فیس بک کی منفی مداخلت کو روکنے کے لئے مناسب اقدامات کریں گے۔ ایم ایم ایل کا پیج ڈیلیٹ کئے جانے کو اسی پالیسی کے تحت اٹھائے گئے قدم کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025
برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?