دبئی/پاکستانی فاسٹ بولر حارث ہندوستانی کپتان سوریہ کمار کو ایشیاکپ سپرفور مرحلے کے پہلے میچ میں باآسانی آؤٹ کرلیا۔ سوریا کمار یادیو نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں حارث رؤف کی 10بالز فیس کی ہیں اور 11رن بنائے جس میں انھیں پاکستانی بولر نے 3بار آؤٹ کیا۔حالیہ عرصے میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچ میں حارث رؤف نے سوریہ کمار کا شکار کیا۔