Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

حادثات سے بچائو اور ٹریفک قوانین کی پاسداری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// ٹریفک پولیس سٹی سرینگرکی طرف سے شہریوں کو ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم کے تحت کل نوگام میں بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ایس ایس پی ٹریفک سٹی جاوید احمد کول کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے کئی غیر سرکاری انجمنوں اوررضا کاروں جن میں کشمیر روڈ سیفٹی فاؤنڈیشن ،Gods Lap& National Human Rightsاور کرائم کنٹرول بیورو ،انٹر نیشنل ہیومن رائٹس وغیر شامل ہیں ،کے اشتراک سے نوگام چوک میںبیداری اورمشاورت پروگرام کا انعقاد کیا ۔پروگرام کے دوران لوگوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ محفوظ ڈرائیونگ کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں ۔اس موقعہ پراے ایس پی ٹریفک ظہور احمد اور ڈی ایس پی ٹریفک سیٹ غلام حسن نے  موٹر سائیکل سوار وں اور خاص کر طلباء کوٹریفک قوانین کے بارے میں جانکاری دی گئی اوران کی کونسلنگ کی گئی اورانہیں ڈرائیورنگ کے دوران ہیلمٹ اور دیگر ضروری چیزوں کے استعمال کے بارے میں بتایا گیا۔ٹریفک پولیس سٹی سرینگر نے اپنی اور دوسروں کی زندگی بچانے کے پیغام کو عام کرنے کے لئے اس طرح کے پروگرام کا اہتمام کیا تاکہ موٹرسائیکلوں پر سوار لوگ قانون کے پابند شہری بنیں۔ اس قسم کے پروگراموں کے انعقاد کا بنیادی مقصد اورلوگوں کی قیمتی جانیں بچانا ہے جو ٹریفک حادثات کی وجہ سے ضائع ہو رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?