جے کے ہائوس میں پرنسپل ریذیڈنٹ کمشنرنے ترنگا لہرایا

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
نئی دلی// نئی دہلی میں حکومت جموں وکشمیر کے پرنسپل ریذیڈنٹ کمشنردھیرج گپتا نے70ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر جے کے ہاؤس،5 پرتھوی راج روڈ، نئی دہلی میں قومی جھنڈا لہرایا۔اس موقعہ پر جموں وکشمیر آرمڈ پولیس کے ایک دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس موقعہ پر نئی دہلی میں مقیم حکومت جموں وکشمیر کے افسران بھی موجود تھے۔ اس موقعہ پر ایک تمدنی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔اس موقعہ پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دھیرج گپتا نے شرکاء تقریب کو مبارک باد پیش کی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *