Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جے کے پی سی ایل 200 میگاواٹ سولر پاور خریدیگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//اِنتظامی کونسل کی میٹنگ یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میںجموں وکشمیر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے سولر اَنرجی کارپوریشن آف اِنڈیا (ایس اِی سی آئی ) سے 200 میگاواٹ سولر پاور خریدنے کو منظور ی دی ۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیران فاروق خان اور راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی۔اِس فیصلے سے قابل تجدید توانائی کی 25 برسوں کے لئے 2.52 روپے کلوواٹ فی گھنٹہ(per kWh) کی تخمینہ لاگت سے خرید اری کی اِجازت ہوگی جو کہ جموںوکشمیر کو پیش کی جانے والی اَب تک کی سب سے کم شرح ہے ۔ اِس کے مطابق پاور ڈیپارٹمنٹ کو سولر اَنرجی کارپوریشن آف اِنڈیا سے بجلی خریدنے کے لئے 110.37 کروڑ روپے سالانہ کی مالیاتی کو منظور ی دی گئی۔ اِضافی بجلی کی خریداری سے جے کے پی سی ایل کو جزوی طور پر قابل تجدید خریداری کی ذمہ داری ( آر پی او) کو پور ا کرنے میں مدد ملے گی جیسا کہ مرکزی حکومت وزارتِ پاور نے طے کیا ہے ۔ اس کے علاوہ جموں اور کشمیرمیں بجلی  کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔یہ فیصلہ کاربن فوٹ پرنٹس میں کمی اور گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لئے قابل تجدید شمسی توانائی کی پیداوار اور استعمال کو بھی ترجیح دے گا۔اُمید کی جاتی ہے کہ بجلی کے اِضافے سے جے کے پی سی ایل بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے بہتر طور پر کھڑا ہو جائے گاجو 2020-21 کے دوران 18091.386 ایم یوسے بڑھ کر رواں مالی سال میں 19500-2000ایم یو ہو گئی ہے۔پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جموں اور کشمیر کے بڑے شہروں اور قصبوں میں چوبیس گھنٹے قابل اعتماد بجلی کو یقینی بنانے کے لئے کام کر رہا ہے ۔مختلف مرکزی معاونت والی سکیموں ( فلیگ شپ پروگرام ) کے تحت ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن دونوں سطح پر اثاثوں کو بڑھا کر یہ توقع کی کی جاتی ہے کہ بڑے جاری فلیگ شپ پروگراموں کی تکمیل سے توانائی کی ضرورت مزید بڑھے گی اور 22000ایم یو تک پہنچ جائے گی۔ اِس طرح 300-500میگاواٹ بجلی کی اِضافی ، مستحکم اور قابلِ اعتماد فراہمی کی مانگ پور ی کی جائے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات
کشمیر
گاندربل میں خشک سالی اورندی نالوں کی صفائی نہ ہونے کاشاخسانہ | دھان کی فصل تباہی کے دہانے پر متعدددیہات بوندبوندکوترساں
کشمیر
ڈورو ویری ناگ کے لوگ سڑک کی کشادگی کے منتظر | مرکزی سرکار کے 19نئے پروجیکٹس میں شامل نہ کرنے پر عوام مایوس
کشمیر
کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?