Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بینک کھاتوں سے کٹوتیاں سول سوسائٹی فورم اور ٹریڈ الائنس کارقم کی فوری واپسی کا مطالبہ

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم اور جموں و کشمیر پنشنرز یونائیٹڈ فرنٹ کے چیئرمین عبدالقیوم وانی نے جموں و کشمیر بینک کی طرف سے ہزاروں ملازمین اور پنشنرز کے کھاتوں سے دوہری EMI قسطوں کی حیران کن اور من مانی کٹوتی پر گہری تشویش اور شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔وانی نے کہا کہ یہ سنگین مالی حادثہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب لوگ عید کا مقدس تہوار منانے کی تیاری کر رہے تھے، جس سے جموں و کشمیر کے لاتعداد گھرانوں کو جذباتی اور مالی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے ملازمین اور پنشنر اکاؤنٹس سے کٹوتی رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔ادھر کشمیر ٹریڈ الائنس کے صدر اعجاز شاہدرنے کہا کہ متعدد تاجروں کی شکایات موصول ہونے کے بعد یہ معاملہ بینک کی انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے۔انہوںنے بینکوں پر زور دیا کہ وہ ان کٹوتیوں کو روکیں اور ایک متوازن اور شفاف پالیسی وضع کرنے کے لیے تجارتی نمائندوں سے مشاورت شروع کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

بازاروں میں محدود گہما گہمی،قصابوں اور بیکری دکانوں پر رش عیدالاضحیٰ پر محتاط خریداری

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جل جیون مشن کے تحت زیر التواء ادائیگیاں ٹھیکہ داروں کا انجینئرنگ کمپلیکس راجباغ میں احتجاجی دھرنا

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

میٹریل پیسوں کی عدم ادائیگی کولگام میں منریگا ورکروں کا احتجاج

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

باغات برزلہ میں ایئر ٹیل سٹور کا افتتاح

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?