Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بنک کا دوبئی میں آفس شروع کرنے کامنصوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 2, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// غیر مقیم بزنس خصوصا خلیجی ممالک میں مقامی بزنس کو سہارا دینے کے تناظر میں جے کے بنک دوبئی عرب امارات میں اپنا پہلا نمائندہ آفس کھولنے کا منصوبہ بنا رہا ہے .بورڑ آف ڈائریکٹرس کی طرف سے منظوری ملنے کے بعد جے کے بنک نے ریزرو بنک آف انڈیا سے دوبئی میں اپنے نمائندہ آفس قائم کرنے کیمنظوری کیلئے درخواست دینے کا عمل شروع کیا ہے ۔اپنی میٹنگ میں بورڑ نے بورڑ پریذیڈنٹ اور سپشل سیکریٹری برائے چیئرمین پشپ کمار تکو کو بااختیار آفیسر کے بطور مقرر کیا ہے جو آر بی آئی،آف شور ریگولیٹر اور دیگر ان سے اجازت حاصل کریں گے ۔بورڑ فیصلے پر اپنے تاثرات کااظہار کرتے ہوئے چیئرمین و سی ای او پرویز احمد نے کہاکہ’’بورڑ کا فیصلہ اس حوالے سے واضح ہے اور ہم نے پہلے ہی ریگولرٹری اتھارٹی یعنی ریزرو بنک آف انڈیا سے اس معاملے میں اجازت طلب کی ہے تاہم ہم یہ نمائندہ آفس دوبئی میں کھول کر اوور سیز ممالک میں اپنی وسعت کیلئے ایک چھوٹا بنیادی قدم کے بطور دیکھ رہے ہیں ۔ملک میں ایک کثیر وطنی آبادی خصوصا جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد دوبئی میں موجود ہونے کے تناظر مین یہ آفس ہمیں ان کے ساتھ اپنے رشتے استوار کرنے میں مدد دے گا اور جب ہمیں لائنس ملے گی تو ہمیں مکمل شاخ کھولنے میں بنیاد مہیا ہوگی ۔ہم غیر اقامتی ڈیپازٹ کو متحرک کرنے اور تجارتی فائنانس بہم رکگنے کے علاوہ علاقے سے ادائیگیوں کا حصہ بؑھانے کی توقع رکھتے ہیں .اس وقت بنک کے پاس ملک بھر میں 900شاخیں اور 1134اے ٹی ایم ہے ،اور اب بنک کو اپنی بزنس ملک کے سمندری احاطوں سے باہر شروع کرنے کی ضرورت ہے ۔مجوزہ دوبئی آفس اوورسیز میں پہلا ٹچ پوائنٹ ہوگا ۔یہ این آر ائی جو یواے ای میں مقیم ہیں ،کیلے ایک مرکز ہوگا جس میں خاصا حصہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

صنعت، تجارت و مالیات

وادی میں زرعی بحران کا خطرہ | کسانوں کیلئے ہنگامی ایڈوائزری جاری

July 6, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?