Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بنک چیئرمین کابنک ملازمین کیلئے جامع حادثاتی انشورنس کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں وکشمیر بنک کے تمام ملازمین کیلئے جامع حادثاتی انشورنس کا احاطہ بنک کے جنرل انشورنش شراکت دار بجاج آلیانز جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ذریعے فراہم کیا جائے گا ۔اس کا مقصدانشورنس تحفظ احاطے کے ذریعے ملازمین کے حوصلوں کو بڑھانا ہے تاکہ ان کے کنبے کے ہر فرد کو کسی بھی ناگہانی وقت میں مالیاتی اور سماجی عدم تحفظ کے دوران خود انحصاری کے جذبے کے حامل ہوں ۔انشورنس پریمیم کی قیمت بنک کی جانب سے ادا کی جائے گی اور عملے کو20لاکھ سے5کروڑ روپے تک کا احاطہ ملے گا۔یہ اعلان جے کے بنک چیئرمین وسی ای او  پرویز احمد نے بنک کے ایک آفیسر اے کے بھٹ ،جو دیوالی کے دوران گھر میں شدید زخمی ہوئے تھے اور بعد میںزخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے ،کیلئے منعقدہ تعزیتی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔مذکورہ آفیسر نے بجاج آلیانز گلوبل گارڑ پالیسی (انفرادی)1276روپے کے پریمیم کے عوض حآصل کی تھی ۔چیئرمین پرویز احمد کے ہمراہ ٹی اے رامالنگم بجاج آلیانز چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر اور کے علاوہ بنک اور بجاج آلیانز کے سینئر افسران بھی تھے جنہوں نے متوفی آفیسر کے گھر جاکر اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ساتھ ہی افراد کنبہ کو 25لاکھ روپے کی انشورنس چیک پیش کی ۔اس موقعے پر پرویز احمد نے کہاکہ پیسوں کی کوئی بھی مقدار انسانی جان کا متبادل نہیں ہوسکتی ہے اور یہ جے کے بنک کنبے کیلئے سخت لمحہ ہے اور پورا بنک سوگوار کنبے کے ساتھ کھڑا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بنک کا ہر فرد ایک اہمیت کا حامل جز ہے اور ان کی بھلائی کے لئے ہم طرح سے سنجیدہ ہیں ۔چیئرمین نے فوری طور بجاج آلیئانز گلوبل گارڑ پالیسی کے تحت جامع حادثاتی انشورنس اھاطہ بنک ممبران کے لئے منظور کی ۔اس کا پریمیم بنک کی جانب سے اٹھایا جائے گا اور اسکے تحت ملازم کو20لاکھ سے5کروڑ روپے تک کا انشورنس ملے گا۔ انہوں نے  انشورنس پارٹنر بجاج آلیانز کی سراہنا کی ۔انہوں نے متوفی آفیسر کی انشورنس کلیم فوری طور نپٹانے پر ا ن کا شکریہ ادا کیا ۔متوفی آفیسر کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور دو کمسن لڑکیاں ہیں ۔واضح رہے کہ متوفی کی اہلیہ کو پہلے ہی بنک میں ملازمت فراہم کی گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم
تازہ ترین
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?