Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بنک نے آئی آئی جموں کیلئے ایمبولنس وقف کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2018 1:28 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
 سرینگر//ریاست میںطلباء کی بہتری کیلئے مدد میں توسیع کرتے ہوئے ،جے  کے بنک نے اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام کے تحت انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جموں کیلئے ایک ایمبولنس وقف کی۔ چیئرمین پرویز احمد نے اس ایمبولنس کی چابیاں ڈائریکٹر آئی آئی ٹی جموں ڈاکٹر منوج گور کے ہاتھوں میں وائس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی جموں پروفیسر اشوک ائیما اور آئی آئی ٹی فیکلٹی ممبران اور  دیگر بنک افسران کی موجودگی میں سونپ دیں ۔بنک نے یہ ایمبولنس طلباء طبقے کی بہتری اور کیمپس میں امداد کے لئے آئی آئی ٹی جموں کے جگتی نگروٹہ کیمپس کیلئے فراہم کی ۔اس موقعے پربنک کے حالیہ سی ایس آر پروگرام برائے طلباء بہبودپر بولتے ہوئے جے کے بنک یئرمین پروئیز احمد نے کہاکہ’[جے کے بنک ریاست کی ترقی کیلئے بنیادی متعلقین میں سے ہے اور ایسے مواقع پیدا کرنا اس کا ہدف ہے جہاں صنعت اور تعلیم مل کر سماج کیلئے بامعنی حل نکالے ۔انڈین انسٹی ٹیوٹ آف تیکنالوجی کوعالمی سطح پر ایک معروف انقلابی نوعیت کے ٹیکنالوجی کی حامل معلومات فراہم کرنے والا ادارہ ہونے کی حیثیت سے سراہنا کرتے ہوئے چیئرمین نے کہاکہ بنک سوسائیٹی اور علم کے درمیان ایک پل کی حیثیت سے کام کرنے کا خواہاں ہے۔انہوں نے آئی آئی ٹی کی فیکلٹی پر زور دیا کہ وہ جموں وکشمیر کو درپیش منفرد نوعہت کے چیلینجز کو سمجھیں اور اس طرح کے ایجاداتی معلومات سامنے لائٰیں جو کہ خطے کی سماجی و معاشی ترقی میں مدد دیں ۔انہوں نے کہاکہ آئی آئی ٹی جموں کے پاس وسیع ٹیکنالوجی یافتہ ترجبہ ہونے سے ریاست جموں وکشمیر کے سماج کو مثبت حل نکالنے میں مدد دے گا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ آئی آئی ٹی جموںکے قیام کی ابتداء سے ہی بنک متواتر طور طلباء کی بہبود کیلئے اقدامات کررہا ہے ۔ماضی قریب میں بنک نے معاشی طور کمزور طلباء کو اپنی تعلیم اس ادارے میں جاری رکھنے کی مدد کی جو فرانس میں اپنی انٹرنشپ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بنک نے آئی آئی ٹی جموں کیلئے تعلیمی طور امتیازی طلباء کیلئے گولڈ میڈل شروع کررہا ہے
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر پھر سیاحوں کے استقبال کیلئے تیار ہوٹل مالکان کا وزیر اعظم اور مرکزی وزرا ءسے ملاقات کا ارادہ

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

اُڑنے والی موٹر سائیکل تیار

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

صارفین کے مشکل ترین کام آسان برف سے کٹے کرگل کیلئےLavaکی بلا تعطل سروس

May 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کم رقبہ اور زیادہ پیداوار دھان کی کاشت کیلئے منفی5مثبت 10فارمولہ کا منصوبہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?