Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بنک میں378بینکنگ ایسوسی ایٹس کی بھرتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//جے کے بنک نے 378باقی ماندہ شارٹ لسٹ کئے ہوئے بینکنگ ایسوی ایٹس کیڈر امیدواروں کوکنٹریکچول تعیناتی فراہم کی ہے۔یہ بنک کے اس وعدے پر عمل درآمد کا حصہ ہے جو اس نے ریاستی نوجوانوں کو حسب موقع محل فوری طور ملازمتیں فراہم کرنے کے حوالے سے کیا ہے ۔بنک نے اس سے قبل مار کے مہینے میں350 امیدوراوں کواسکے ری لیشن شپ ایگزیکٹیو بھرتی فہرست میں شامل کیا تھا جبکہ باقی ماندہ1250کو کنٹریکچول تعیناتی کی پیش کش کی گئی تھی جن میں صرف872امیدواروں نے ملازمت شروع کی اور اس طرح378امیدواروں کی اسامیاں خالی ہوگئیں ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ بینک انتظامیہ نے ان 378خالی اسامیوں کو باقی ماندہ امیدواروں سے پر کرنے کا فیصلہ نہیں لیا تھا تاہم وزیراعلیٰ کی بارہا ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس بارے میں بورڑ نے غور کیااور پایا گیا کہ ان امیدواروں کے طویل انتظار اور بنک میں حالیہ ایام میں بڑھی افرادی قوت کی ضرورت کے پیش نظر ان اسامیوں کو انہی امیدواروں سے پر کیا جائے ۔اس وقت بنک کو جی ایس ٹی ،آدھار اور ڈیجٹائزیشن جیسے شعبوں میں افرادی قوت کی ضرورت ہے لہٰذا فیصلہ ان امیدواروں کے حق میں کیا گیا۔چیئرمین و سی ای او جناب پرویز احمد نے اس حوالے سے اپنے تاثرات کااظہار کرتے ہوئے وقت مقررہ کے دوران ان خالی اسامیوں کو پر کرنے پر اطمینان کااظہار کیا جس کیلئے انہوں نے بورڑ ممبران کی دانش اور بنک کی ضروریات کا لحاظ کرنے کے جذبے کو سراہا ۔انہوں نے کہاکہ ریاست کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش جاری رہے گی ۔انہوں نے اس عزم کااعادہ کیا کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے روزگار مہیا کرنا بنک کا مشن رہے گا 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

وادی میں زرعی بحران کا خطرہ | کسانوں کیلئے ہنگامی ایڈوائزری جاری

July 6, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?