سرینگر//محکمہ بجلی جموں وکشمیر کے صارفین کو اپنی واجب الادا بجلی فیس جمع کرنے کیلئے ،ریاست جموں وکشمیر میں جے کے بنک کی متعین شاخیں سنیچر25مارچ اور اتوار26مارچ کو کھلی رہیں گی ۔تاہم ان شاخوں میں محض بجلی فیس ہی جمع کیا جائے گا ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account