Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جے کے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا 153 واں اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 4, 2017 9:08 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 جموں / جموں کشمیر انڈسڑیز لمٹیڈ کے65 کروڑ روپے کی مالیت کے 6 نئے پروجیکٹ عوام کے نام عنقریب وقف کئے جا رہے ہیں ۔ اس کا اظہار سرینگرمیں ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 153 ویں میٹنگ میں کیا گیا جو آج یہاں وزیر برائے صنعت و حرفت چندر پرکاش گنگا کی صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں وزیر مملکت برائے صنعت و حرفت سید فاروق احمد اندرابی بھی موجود تھے ۔ بورڈ کو مطلع کیا گیا کہ گورنمنٹ جوائینری مل پانپور کی توسیع کا عمل مکمل کیا جا چکا ہے اور یونٹ رسمی افتتاح کیلئے تیار ہے ۔ اسی طرح گورنمنٹ سلک فیکٹری راجباغ کی توسیع 23.54 کروڑ روپے اور گورنمنٹ وولن مل بمنہ کی توسیع کیلئے  11.74 کروڑ روپے عالمی بنک فنڈنگ کیلئے جہلم توی فلٖڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت منظور کئے گئے ہیں ۔ میٹنگ کو مطلع کیا گیا کہ اس سلسلے میں ٹینڈر حاصل کئے گئے ہیں اور راجباغ سلک فیکٹری پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد عنقریب رکھا جا رہا ہے ۔ بورڈ نے مقامی ریشم دھاگے کی معقول مقدار میں دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے دو کتائی یونٹوں سرینگر اور جموں میں از سر نو چالو کرنے کو منظوری دی ہے ۔ اس کے علاوہ گورنمنٹ جوائینری مل جموں کی جدید کاری ، توسیع اور شو روم کی تعمیر کو بھی منظوری دی گئی ۔ میٹنگ میں ان یونٹوں کیلئے مجوزہ مارکیٹنگ منصوبوں پر بھی غور و خوض ہوا ۔ بورڈ نے گورنمنٹ جوائینری مل بڑی براہمناں جموں کو توسیع دینے کے منصوبے کو بھی منظوری دی ۔ منصوبے کے تحت ایک نیا مشین ہال، جدید سہولیات سے آراستہ شو روم 8.50 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ جے کے آئی نے لکڑی کے کام اور لکڑی کی دستکاری کیلئے کامن فیسلٹی سنٹر بڑی براہمناں ملز کے احاطے کے اندر قایم کرنے کیلئے ایک پروجیکٹ رپورٹ مرتب کیا ہے جس کے تحت مشینوں کے حصول اور ٹریننگ ڈیزائین اور ڈیولپمنٹ کے شعبوں میں مزید سہولیات قایم کرنا اور دستکاروں کیلئے بہتر مارکیٹ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ واضح رہے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بڑی براہمناں جموں میں گذشتہ ماہ نئی گورنمنٹ جوائینری مل کا سنگِ بنیاد رکھا جس پر تعمیراتی کام شروع ہو چکا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے پروجیکٹ کو چھ ماہ کی مدت کے اندر مکمل کرنیکی ہدایت دی ہے ۔ میٹنگ میں جے کے آئی ملازمین کے پنشن معاملات پر بھی غور و خوض ہوا ۔ اس موقعہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بورڈ کے چئیر مین اور وزیر برائے صنعت و حرفت نے کہا کہ موجودہ ملازمتوں کو قایم رکھنے اور مقامی لوگوں کیلئے بلواسطہ یا بلا واسطہ روز گار فراہم کرنے کیلئے اس نوعیت کے  اقدامات اٹھانالازمی ہیں ۔ جبکہ فاروق اندرابی نے جے کے آئی ملازمین کو پیداواری صلاحیت بڑھانے اور بہترین ورک کلچر کا مظاہرہ کر نے کیلئے کہا ۔ میٹنگ میں دیگر بورڈ ممبران کے علاوہ وائس چئیر مین جے کے آئی ، کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت ، منصوبہ بندی و خزانہ محکموں کے اعلیٰ افسران موجود تھے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?