Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جے کے آر ایل ایم کادیہی روزگار کے فروغ کیلئے کدوم باشریNRO اوراو ایم پی ایل آئی ایس کیساتھ اِشتراک چیف سیکرٹری کا سیلف ہیلپ گروپوں کی مضبوطی اور JKRLIM کی بہتری کیلئے قومی اِداروں کی تجاویز کا جائزہ

Towseef
Last updated: April 19, 2025 11:13 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//چیف سیکرٹری اَتل ڈلو نے جموں و کشمیر رورل لائیولی ہوڈز مشن کو مضبوط بنانے کی طرف ایک اہم پیش رفت میں معروف قومی اِداروں کدوم باشری نیشنل ریسورس آرگنائزیشن اور آرگنائزیشن فار دی مینجمنٹ آف پوورٹی اینڈ لائیولی ہوڈ امپرومنٹ سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ کا مقصد اِدارہ جاتی معاونت، عملے کی تربیت اور جموں و کشمیر کے سیلف ہیلپ گروپوں کو بااِختیار بنانے کے لئے قومی مہارت سے فائدہ اٹھانا تھا۔اِس موقعہ پرچیف سیکرٹری نے دونوں اداروں کے اپنے اپنے جغرافیائی علاقوں میں انقلابی کردار کو سراہتے ہوئے انہیں اپنے انسانی وسائل اور تکنیکی معلومات کو جموںوکشمیر تک پہنچانے کی دعوت دی۔اُنہوں نے جے کے آر ایل ایم عملے کی بھرپورتربیت اور جموںوکشمیر یوٹی میں خواتین کو بااختیار بنانے اور غربت کے خاتمے میں اس کی صلاحیت کو پوری طرح سے بروئے کار لانے کے لئے مشن کی سٹریٹجک تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔او ایم پی ایل آئی ایس نے اپنی 1995سے جاری کامیاب جدوجہد کی تفصیلی پیشکش دی جس میں بتایا گیا کہ کس طرح اس ادارے نے خواتین کو مالی طور پر بااِختیار بنا کر غربت سے آزاد ہونے کے قابل بنایا ہے۔ اب تک ادارے کی مدد سے ایس ایچ جیز نے 73کروڑ روپے کی بچت اور 58کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ 478کروڑ روپے کے قرضے، 4.18کروڑ روپے کی کمیونٹی انوسٹمنٹ فنڈ (سی آئی ایف) اور 15.28 کروڑ روپے کے سافٹ لونز فراہم کئے گئے جن سے زائد اَز 6,500کنبے مستفید ہوئے۔ایک تاریخی فیصلے میںاو ایم پی ایل آئی ایس نے جموں و کشمیر میں ایک ایک بلاک کو پائلٹ بنیاد وںپر اَپنانے اتفاق کیا ۔ اِس اَقدام میں فیلڈ سٹاف کی تربیت، کلسٹر ماڈل ٹریننگ سینٹرز (سی ایم ٹی سیز) کو مضبوط بنانے اور ایس ایچ جی ممبران کی رہنمائی شامل ہے تاکہ وہ اَپنے روزگار کو بہتر نتائج کی طرف لے جا سکیں۔کدوم باشری این آر او جو ملک کی 22 ریاستوں اور یوٹیزمیں کمیونٹی کی قیادت میں کام کرنے والے ماڈلز کے لئے جانا جاتا ہے، نے جے کے آر ایل ایم کے لئے ایک موزوں منصوبہ پیش کیا۔ اس میں مارکیٹ سے جُڑے ماڈلز، برانڈنگ، پیکیجنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے ایس ایچ جیز کی مصنوعات کو قومی و عالمی منڈیوں تک رسائی دینے کی تجاویز شامل تھیں۔اُنہوں نے ’’اِنڈیا فوڈ کورٹ‘‘ ماڈل سے متاثر ہو کر کمیونٹی کی زیر اِنتظام فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کے قیام کی تجویز پیش کی جو دیہی روزگار کو سیاحت اورہوٹلنگ کے شعبے سے جوڑنے میں معاون ہو گا۔عملدرآمد کی مجموعی حکمت عملی میں کلاؤڈ بیسڈ، تین سطحی نگرانی کا نظام شامل ہے تاکہ نتائج پر نظر رکھی جا سکے اور جواب دہی کو یقینی بنایا جا سکے۔ پہلے سال کے دوران 20ماڈل انٹرپرائزز کے قیام اور جے کے آر ایل ایم کے عملے کے لئے مقامی تربیتی ماڈیولز پر مشتمل ایک جامع آپریشنل مینوئل تیار کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔چیف سیکرٹری نے دونوں اداروں کی تجاویز کو سراہتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت، بااختیار اور خودکفیل دیہی کمیونٹیوںکی تشکیل کے لئے اِختراعی اور تجربہ پر مبنی اشتراک کو فروغ دے رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025
جموں

۔4فارماسیوٹیکل فرموں کا لائسنس منسوخ

July 11, 2025
جموں

صرف 8 ماہ میں اہم انتخابی وعدوں کو پورا کرکے خواتین کو بااختیار بنایا | بھاجپا کے سبھی دعوے کھوکھلے جموںمیں مادر مہربان کی 25ویں برسی پر نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری کا خطاب

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?