Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا

Towseef
Last updated: June 27, 2025 11:42 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ہندوستانی شہریوں کے محفوظ انخلاء میں مدد کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’آج سہ پہر ایرانی وزیر خارجہ عراغچی سے بات کی۔ موجودہ پیچیدہ صورتحال میں ایران کے نقطہ نظر اور سوچ کو شیئر کرنے کے لیے میں ان کی تعریف کرتا ہوں۔ ہندوستانی شہریوں کے محفوظ انخلاء میں مدد کرنے کے لیے ان کا شکریہ۔‘‘آپریشن سندھو کے تحت اب تک کل ملاکر 4415 ہندوستانی شہریوں (3597 ایران سے اور 818 اسرائیل سے) کو انخلاء کی 19 خصوصی پروازوں کے ذریعے نکالا جا چکا ہے جس میں ہندوستانی فضائیہ کے تین طیارے بھی شامل ہیں۔ ان میں 14 او سی آئی کارڈ ہولڈر، 9 نیپالی شہری، 4 سری لنکن شہری اور ایک ہندوستانی شہری کے ایرانی شریک حیات کو بھی ایران سے نکالا گیا تھا۔کل، ہفتہ وار بریفنگ میں وزارت خٰارجہ کے ترجمان نے آپریشن سندھو میں تعاون کے لیے اسرائیل، اردن اور مصر کی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا تھا اور خاص طور پر ہندوستانی شہریوں کے انخلا کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مختلف شعبو ںاور غیر تدریسی جگہوں پر تعینات اساتذہ کو واپس اپنے سکولوں میں میں حاضر ہونے کیلئے کا حکم لوگوں کا خیر مقدم ، زمینی سطح پر عملی جامہ پہنانے سے محکمہ تعلیم میں بہتری آنے اور ساز باز ختم ہونے کا امکان
خطہ چناب
ایمرجنسی کوئی اچانک بگاڑ نہیں بلکہ کانگریس کی نظریاتی بنیاد کا مجموعی نتیجہ تھا ایمرجنسی کا دور ہندوستان کے جمہوری سفر کے تاریک ترین بابوں میں سے ایک:ڈاکٹر جتندر
جموں
وائٹ نائٹ کور جی او سی نے کا راجوری دورہ ؔؔ راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
جموں
جموں میں 50,000یاتریوںکیلئے اقامتی سہولیات
جموں

Related

برصغیر

بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا | مرمو، مودی، نے نیک خواہشات کا اظہار کیا

June 27, 2025
برصغیر

ہندچین سرحد | مستقل امن کیلئے پیچیدہ مسائل کا حل ضروری: راجناتھ

June 27, 2025
برصغیر

’سمِوِدھان ہَتیا دیوس‘ | ایمرجنسی دورکو پائیدارسبق کے طوریادرکھنے کی ضرورت:امت شاہ ہندوستان میں جمہوریت صدیوں سے رائج:گجندرسنگھ شیخاوت

June 27, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند-چین سرحد پر مستقل امن کے لیے پیچیدہ مسائل کا حل ضروری: راجناتھ

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?