عازم جان
بانڈی پورہ//جی این موٹرس بانڈی پورہ کے اَپ گریڈکئے گئے شاخ کاافتتاح اتوارکوکیاگیا۔جی این موٹرس نے مجموعی تسلی بخش کارکردگی کے تین سال گزر نے کے بعد نئی اُڑان لے کر شاندار تقریب بانڈی پورہ منعقد کی ۔ اس اَپ گریڈ شاخ کا افتتاح جی این موٹرس کے کمسن بیٹے اور بیٹی نے کیا۔ گویا جی این موٹرس نے تین سال سے نئی بلندیوں کو چھو کر بانڈی پورہ کے لوگوں کے لئے اعلیٰ وارنٹیوں کو دستیاب رکھا ہیں۔