Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جی ایس ٹی کی منسوخی کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//اشیاء و خدمات ٹیکس کی منسوخی اور وادی کے ترقیاتی کاموں سے متعلق’’ وہائٹ پیپر‘‘ اجرا ء کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے تعمیراتی ٹھیکیداروں کے اتحاد سینٹرل کانٹریکٹرس کارڈی نیشن کمیٹی نے کہا کہ22اکتوبر تک سرکار نے مطالبات کو پورا نہیں کیا تو 23 اکتوبر سے تمام تعمیراتی و ترقیاتی کاموں اور ٹینڈروں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔سرینگر میں جی ایس ٹی پر منعقدہ سمینار کا انعقاد کیا گیا،جس کے دوران کشمیر سینٹرل کانٹریکٹرس کارڈی نیشن کمیٹی اور کشمیر اکنامک الائنس کے تاجر لیڈروں نے جی ایس ٹی کی منسوخی کا مطالبہ کیا۔سمینار سے خطاب کرتے ہوئے  فاروق احمد ڈار نے کہا کہ گزشتہ70برسوں سے ’’ایک پردھان،ایک ودھان‘‘ آر ایس ایس کا نعرہ ہے اور موجودہ مخلوط سرکار کی پشت پناہی کرنے والے اس جماعت کے خاکوں میں رنگ بھرا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اصل میں اس قانون کا اطلاق جموں کشمیر کو مالی طور پر کمزور کرنے کا ہے جبکہ نئی دہلی چاہتی ہے کہ جموں کشمیر کے لوگ ہاتھوں میں کشکو ل اٹھا کر دہلی دربار میں حاضری دیں۔فاروق احمد ڈار نے بتایا کہ اب جب سالانہ37ریٹرن کی ادائیگی کرنی ہے،تو یہ تعمیراتی ٹھکیداروں کیلئے سب سے زیادہ پریشان کن مرحلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف تعمیراتی کاموں پر ٹھکیداروں کی حاضری ضروری ہے،اور دوسری جانب انہیں بیشتر ایام محکمہ کمرشل ٹیکس میں ہی گزارنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا’’اگر حکومت نے22اکتوبر تک جی ایس ٹی کا قانون واپس نہیں لیا تو تعمیراتی ٹھیکدارٹینڈروں اور کاموں کا بائیکاٹ کرینگے‘‘۔کشمیر اکنامک الائنس کے چیئرمین محمد یوسف چاپری نے ٹھکیداروں کو مشترکہ طور پر آواز بلند کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیری تاجروں کے ہاتھوں میں کشکول دیا جا رہا ہے۔ کارڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد اکبر پال نے کہا کہ جی ایس ٹی کا بھوت اب بوتل سے باہر نکل گیا اور اس کے اثرات اب سامنے آنے لگے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ضلع سطح پر اب مہم چلائی گئی اوٹھیکدارفیصلہ کن مرحلے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی۔انہوں نے تعمیراتی کاموں کے بائیکاٹ کی حمائت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل حکومتوں نے ٹھیکداروں کا استحصال کیا۔کشمیر اکنامک الائنس کے ترجمان اعلیٰ محمد صدیق رونگہ نے ٹھکیداروں کو یقین دہانی کرائی کہ انکی جماعت انکی پشت پر ہے۔ حاجی نذیر احمد زرگر نے بتایا کہ ایک منصوبے کے تحت مخلوط سرکار آر ایس ایس کی پشت پناہی سے کشمیر میں’’جی ایس ٹی‘‘ کو لوگو کیا جا رہا ہے تاکہ ریاستی عام بالخصوص وادی کے لوگوں کو دہلی کے سامنے کشکول اٹھانے پر مجبور کیا جائے۔کارڈی نیشن کمیٹی کے سنیئر نائب صد محمد صدیق صوفی کہا کہ جموں کشمیر میں لوگ ایک جدوجہد میں مصروف ہیں اور اس سے دستبردار کرنے کیلئے یہ مرکزی حکومت کے ہتھکنڈے ہیں۔انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کئی یہ معاملہ2016جیسی ایجی ٹیشن کا سبب نہ بنے۔یک روزہ کانفرنس میںمحمد صدیق صوفی، اشفاق احمد خان حاجی نذیر احمد زرگر،تصدق حسین محمد یوسف چوپان،ارشد احمد بٹ،امتیاز احمد،مشتاق احمد پرے،عمر جاوئد حاجی محمد عبداللہ غلام الدین ،طاہر احمد،معراج الدین خان اور دیگر لوگوں نے بھی خطاب کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر
نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?