Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جی ایس ٹی کا معیشت پر منفی اثر نہیں:جیٹلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی)کے عمل میں آنے سے ملک کی معیشت پر کسی قسم کامنفی اثر نہیں پڑے گا۔ مسٹر جیٹلی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں وزارت کے تین سال کے کام کاج کی تٖفصیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین سال کے دوران پوری دنیا کی معیشتوں کے سامنے چیلنج رہے ۔مرکز کی مودی حکومت نے اپنے تین سال کی مدت کار کے دوران سرمایہ کاروں پر بھروسہ بحال کرنے میں کامیابی حاصل کی۔مودی حکومت کو سخت فیصلے کرنے والی حکومت بتاتے ہوئے مسٹر جیٹلی نے کہا،''ہمیں وراثت میں ناسازگار حالات ملے تھے ،اس کے پیچھے اہم وجہ پچھلی حکومت میں بدعنوانی اور فیصلے کرنے کی قوت میں کمی تھی۔مودی حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی سمت میں بڑے اقدامات کئے اور اس کے نتائج ملے ۔حکومت نے بدعنوانی والے نظام کو ختم کرنے کی سمت میں قدم اٹھائے جس سے ہماری معیشت کی ساکھ مضبوط ہوئی۔'' انہوں نے کہا کہ،''تین سال پہلے ملک میں فیصلہ کرنے والی حکومت نہیں تھی۔ہماری حکومت سخت فیصلے کرنے میں قطعی ہچکتی نہیں ۔اس سے دنیا میں مثبت پیغام گیا اور دنیا میں ہندوستان کی ساکھ مضطوط ہوئی۔'' وزیرخزانہ نے کہا کہ جی ایس ٹی نافذ کرنے سے معیشت پر کوئی امنفی ثر نہیں پڑے گا۔یکم جولائی سے جی ایس ٹی نافذ کرنے کے عزم کو دہراتے ہوئے مسٹر جیٹلی نے کہا کہ جی ایس ٹی شرحوں میں اختلاف کے سلسلے میں میڈیا کے ذریعہ کی جارہی تشہیر سے جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ مغربی بنگال کے وزیرخزانہ امت مترا نے منگل کو کہا تھا کہ موجودہ شکل میں ریاست میں جی ایس ٹی نافذ کرپانا مشکل ہے ۔زیادہ تر ریاستوں میں جی ایس ٹی بل کومنظوری دے دی گئی ہے ۔تین جون کو جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ پھرسے ہونی ہے ۔ مسٹر جیٹلی نے کہا،''عالمی منظرنامے کے لحاظ سے ہماری معیشت کی رفتار کافی اچھی ہے ۔بے روزگاری کے مسئلے پر وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کو تشہیر کرنے کے لئے بھی کچھ مواد کی ضرورت ہوتی ہے ۔اپوزیشن کے پاس جی ایس ٹی اور نوٹوں کی منسوخی کے بعدکوئی موضوع نہیں ہے ۔ا س لئے بے روزگاری کا موضوع اٹھایا جارہا ہے ۔'' جی ایس ٹی پر عام رائے کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر جیٹلی نے کہاکہ ملک میں پہلی بار اس قسم کا قدم اٹھا کر جی ایس ٹی کے عمل کو نافذ کرنے کی سمت میں ملک کافی آگے بڑھا۔انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی نافذ ہونے سے ملک کے اندر ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلی رونما ہوگی۔یواین آئی
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

سرینگرمیں جے کے اِنٹرنیشنل بائر۔سیلر میٹ2025 خریداروں کو کشمیر آنے کی دعوت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی میٹنگ کچھ آڈِٹ پیراز کو خارج کرنے کا فیصلہ

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔1.84 لاکھ سے زائد خواتین کو لکھپتی دیدی کا درجہ حاصل چیف سیکرٹری کی خواندہ ارکان کو آن لائن کورسز سے جوڑ نے کی ہدایت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس اور کوسٹل میکینکس کاسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?