Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جی ایس ٹی کا اطلاق ریاست کی خصوصی آئینی پوزیشن اور مالی خود مختاری سے مشروط:راتھر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر //نیشنل کانفرنس نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ سرکار کے پاس جی ایس ٹی کے متعلق کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں اور حکومت کو اس حوالے سے کوئی راہ حل تلاش کرنی چاہئے ۔سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر نے کہا کہ موجود ہ سرکار جہاں ہر ایک محاذ پر ناکام ہو چکی ہے وہیں ترتیب شدہ جی ایس ٹی ترمیمی بل کے خدوخال میں تبدیلی کی کاپیاں ابھی تک اپوزیشن پارٹیوں اورعام لوگوں کوفراہم نہیں کرپائی  ہے۔جی ایس ٹی کوگھمبیرقرار دیتے ہوئے راتھر نے کہا کہ اس معاملے میں جیتنے خدشات لوگوں کے ہیں اتنے ہی ان کے بھی ہیں ۔ان کاکہناتھا کہ 13جون کو وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کل جماعتی اجلاس بلایا اور اس دوران موصوفہ نے انہیں یقین دلایا تھا کہ اگلی نشست سے قبل ترتیب شدہ جی ایس ٹی ترمیمی بل کے خدوخال کی کاپیاں پیش کی جائیںگی اوراس حوالے سے مزید جانکاری بھی فراہم کی جائے گی مگر جب 24جون کو مشاورتی گروپ کی میٹنگ ہوئی توبدقسمتی سے نہ ہی تیار کردہ جی ایس ٹی کاغذات ان تک پہنچے اور نہ دیگر کاغذات دیئے گئے اس لئے اُس میٹنگ میں جانے سے انہوںنے انکار کیا ۔راتھر نے کہا کہ میڈیا میں یہ کہا گیا کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اس میٹنگ سے بائیکاٹ کیا ہے ، انہوںنے بائیکاٹ نہیں کیا بلکہ وہ میٹنگ میں اسی لئے نہیں گئے کیونکہ اُن تک جی ایس ٹی ایجنڈے کے کاغذات نہیں پہنچے ۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ 29جون کو کل جماعتی گروپ کی ایک اور میٹنگ ہوئی جس میں کچھ کاعذات انہیں بھیجے گئے تاہم وہ مکمل نہیں تھے کہ وہ ان سے مطمئن ہوجاتے، لیکن اس کے باوجود وہ میٹنگ میں گئے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے پریس بیان میں کسی متبادل جی ایس ٹی کی بات کی تھی، اگر انہوں نے پریس بیان میں یہ بات کی تو انہیں کل جماعتی اجلاس اور امپاور کمیٹی آف سٹیٹ فائنائنس منسٹر آف انڈیا کے سامنے بھی یہ بات کرنی چاہئے تھی ۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دور میں کمیٹی کی پہلی میٹنگ کے دوران ہی انہوں نے واضح کیا تھا کہ جموںوکشمیر میں جی ایس ٹی لاگو کرنے سے پہلے ریاست کی خصوصی آئینی پوزیشن اور مالی خود مختاری کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا ۔  راتھر کے بقول 4 جون 2015 کو جب ڈاکٹر حسیب درابو نے ریاست کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے مذکورہ بااختیار کمیٹی میں شمولیت اختیار کی تو انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ ریاست کی خصوصی پوزیشن اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنے پیش رو یعنی عبدالرحیم راتھر کی پالیسی پر کار بند رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں نیشنل کانفرنس کا موقف وہی ہے جو پہلے تھا اور جو بات ہم پہلے کر چکے ہیں وہی بات آج بھی کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ان کا موقف اُس وقت یہی تھا کہ ہماری خصوصی پوزیشن متاثر نہیں ہونی چاہئے ،دوسرا یہ تھا کہ ہم متبادل جی ایس ٹی بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ سرکار بار بار کہتی ہے کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ہو گا لیکن اس کے پاس کوئی ٹھوس منصوبہ بھی نہیں ۔راتھر کاکہناتھاکہ انہیں حیرانگی ہوئی کہ وزیر خزانہ کا ایک بیان آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ 6تاریح تک جی ایس ٹی کو یہاں لاگو کریں گے ۔اگر جی ایس ٹی کو پارٹیوں اور لوگوں کی مشاورت کے بغیر لاگو کیا جا رہا ہے تو پھر اسمبلی بلانے کا جواز کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ سرکار پچھلے کچھ وقت سے یہ ڈھنڈورہ پیٹ رہی ہے کہ وہ اسمبلی بلا کر اس کے متعلق ممبران کی رائے جانیں گے اور اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیںگے لیکن ابھی اسمبلی لگنی باقی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ 6تک یہ لاگو ہو جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ اس معاملے پر بہت پہلے بات کرنی چاہئے تھی اورقانون ستمبر 2016میں پاس ہوا ،سرکار کوکافی وقت ملا تھا لیکن اس نے اس کی پرواہ نہیں کی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر
تازہ ترین
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
تازہ ترین
کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

July 17, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?