Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جی ایس ٹی کا اطلاق، چار روزہ اسمبلی اجلاس آج سے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 4, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//اشیاء و خدمات ٹیکس کے اطلاق پر سرکار کی طرف سے آج سے طلب کیا گیا خصوصی اسمبلی اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔یکم جولائی سے بھارت کی ریاستوں میں اگرچہ یکساں ٹیکس نظام رائج ہو گیا ہے تاہم یہاں اس قانون کا اطلاق حکومت کیلئے گلی کی ہڈی ثابت ہو رہا ہے،جس کو نہ وہ نگل پا رہی ہے،اور نہ ہی اگل پارہی ہے۔ محبوبہ مفتی کی سربراہی والی مخلوط سرکار نے اس قانون کو لاگو کرنے پر اگرچہ حزب اختلاف کی جماعتوں سے یک رائے بنانے کی کوشش کی تاہم،اپوزیشن جماعتوں نے دفعہ370اور ریاست کی خصوصی حیثیت کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ اس قانون کو مشروط رکھا ہے۔ سرکار ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے کہ جی ایس ٹی جموں کشمیر میں بھی لاگو ہواور اس حوالے سے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کے سنیئر ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ کی سربراہی میں کل جماعتی مشاورتی گروپ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا،تاہم2میٹنگوں کے بعد بھی نتائج برآمد نہ ہوسکے۔ مخلوط حکومت نے قانون کو ہری جھنڈی دکھانے کیلئے17جون کو اسمبلی اجلاس طلب کیا تھا،تاہم اپوزیشن جماعتوں کے زبردست دبائو کے بعد اجلاس کو صرف ایک روز بعد ہی ملتوی کرنا پڑا۔وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی سربراہی میں بھی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں تمام چھوٹی،بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور لیڈروں نے شرکت کی،تاہم لاحاصل نتائج برآمد ہوئے۔اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ اگر چہ انہیں اصولی طور پر جی ایس ٹی کے اطلاق پر کوئی بھی اعتراض نہیں ہے مگر سرکار ترمیم شدہ مسودہ کو منظر عام پر لائے جس کے بعد ہی اس قانون کے اطلاق پر غور کیا جاسکتا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ این سی اور کانگریس اس معاملے پر سیاست کررہی ہے ورنہ اس سے قبل مرکزی قانین کا اطلاق انکی حکومتوں میں چوری چھپے کیا گیا تب کسی کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ادھر وادی کی تجارتی و صنعتی انجمنوں نے بھی اپنے تیور سخت کرتے ہوئے گزشتہ15دنوں میں اس قانون کے ممکنہ اطلاق پر2مرتبہ مکمل کشمیر بند کی کال بھی دی جو کامیاب بھی رہی۔تاجروں کے اتحاد نے دھمکی دی ہے کہ خصوسی اسمبلی اجلاس کے پہلے ہی روز اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔مزاحمتی جماعتوں اور سیول سوسائٹی نے بھی حکومت کو اس قانون کے اطلاق پر دانت دکھائے ہیں۔مزاحمتی جماعتوں نے محتاط ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جلوس بھی برآمد کئے اور ہڑتال کال کی حمایت بھی کی،تاہم واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور مسائل کشمیر دو الگ ایشو ہیں۔ادھر سرکار کے اطوار سے لگ رہا ہے کہ انہوں نے اس قانون کو لاگو کرنے کیلئے من بنا لیا ہے،اور اسی لئے اسمبلی کاایک اور خصوصی اجلاس4جولائی کو طلب کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر
تازہ ترین
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر
تازہ ترین
کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے سرینگر اور بڈگام کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

July 17, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?