ہیئر آئل ،شیمپو ، پیسٹ ،ٹوائلٹ سوپ بار برش،شیونگ کریم 18فیصد 5فیصد
مکھن ،پنیر،گھی،اور ڈیری سپرڈس 12فیصد 5فیصد
پری پیکیجڈنمکین،بھوجااور مکسچر 12فیصد 5فیصد
برتن 12فیصد 5فیصد
فیڈنگ بوتلیں،بچوں کیلئے نیپکن اور کلینیکل ڈائپرس 12فیصد 5فیصد
کسانوں کی بااختیاری اور زراعت
ٹریکٹر ٹائر و پارٹس 18فیصد 5فیصد
ٹریکٹر 12فیصد 5فیصد
مخصوص بائیو پسٹیسائیڈس اور سپرنکلرس 12فیصد 5فیصد
زرعی ،باغبانی یا جنگلاتی مشینیں 12فیصد 5فیصد
سستی تعلیم کے مد میں
نقشے ، چارٹ،گلوب 12% صفر
پنسل،شارپنر،کریایونز،پیسٹلز 12% صفر
کاپیاں 12% صفر
ایریزر 5% صفر
بجلی سے چلنے والے آلات
ائر کنڈیشنرز % 28 18%
ٹیلی ویژن/ایل ای ڈی 32انچ 28% 18%
مانیٹرس اینڈ پروجیکٹرس 28% 18%
ڈش واشنگ مشین 28% 18%
صحت کے شعبے میں راحت
انفرادی صحت اور لائف انشورنس 18فیصد صفر
تھرمامیٹر 18فیصد 5فیصد
میڈیکل گریڈ آکسیجن 12فیصد 5فیصد
تشخیصی آلات اور ادیات 12فیصد 5فیصد
گلوکو میٹر اور ٹیسٹ سٹرپس 12فیصد 5فیصد
عینک 12فیصد 5فیصد
آٹو موبائل کو سستا کیا گیا
پٹرول ،ایل پی جی ،سی این جی کاریں 28فیصد 18فیصد
ڈیزل اور ڈیزل ہائبرڈ کاریں 28فیصد 18فیصد
تین پہیوں والی گاڑیاں 28فیصد 18فیصد
موٹر سائیکل 350سی سی اوراس سے کم 28فیصد 18فیصد
مال بردار گاڑیاں 28فیصد 18فیصد