Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جیٹلی بتائیں ملک کا وزیر خزانہ کون ہے :کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// کانگریس نے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی طرف سے پارٹی پر ملک میں غربت دور کرنے کے لئے 'صرف نعرہ دینے ' کے الزام پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر جیٹلی کو پہلے یہ راز سب کے سامنے کھولنا چاہیے کہ وزارت خزانہ کی ذمہ داری کس کے پاس ہے ۔مسٹر جیٹلی نے اپنے فیس بک پوسٹ میں الزام لگایا تھا کہ کانگریس نے غربت دور کرنے کے لئے صرف نعرہ دیا تھا جبکہ مودی حکومت نے غربت مٹانے کے لئے وسائل اکٹھا کئے ہیں۔کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سرجے والا نے مسٹر جیٹلی کے الزامات پر نامہ نگاروں کے سوالات کے جواب میں ملک کی معیشت کو لے کر عالمی بینک کی رپورٹ پر خوشی ظاہر کی، لیکن ساتھ ہی کہا کہ اصلیت یہ ہے کہ ملک کا وزیر خزانہ کون ہے یہ واضح نہیں ہے ۔جس کا خمیازہ ہماری معیشت کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔ ملک کا برآمد گھٹ رہا ہے ، جی ایس ٹی کی پیچیدگی کی وجہ سے سرمایہ کاری گھٹ رہی ہے ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں اور معیشت کاآئینہ سمجھا جانے والا روپیہ کمی کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسٹر جیٹلی کو حکومت کی حمایت میں فیس بک پر تبصرہ کرنے کی بجائے اس راز سے پردہ اٹھانا چاہئے کہ ملک کا وزیر خزانہ کون ہے جن کے رہتے ہوئے ہماری معیشت چوپٹ ہو رہی ہے ۔ترجمان نے کشمیر پالیسی کو لے کر بھی بی جے پی حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ ریاست میں حکومت بنانے کے لئے پی ڈی پی کے ساتھ بے جوڑ اتحاد کرکے اس نے کشمیر کے امن کو نقصان پہنچایا ہے ۔ وہاں دہشت گردی میں اضافہ ہواہے اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات میں تین سو سے زیادہ فوجیوں کی شہادت کا دکھ جھیلنا پڑا ہے ۔انھوں نے اس اتحاد کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی کو ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ سیاسی مساوات کے مطابق، اپنی سھولیت کودیکھتے ہوئے یہ دونوں پارٹی اتحاد بناتی ہے اور پھر اسے توڑ دیتی ہے ۔یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025
برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?