سرینگر// مواصلاتی کمپنی ریلائنس جیو نے اپنے مون سون ہنگامہ پیش کش متعارف کرتے ہوئے صارفین کو اس بات کا اختیار دیا ہے کہ وہ پرانے فیچر والے فون کو نئے جیو فون سے 501روپے کے عوض تبدیل کرے ۔نیا ماحول دوست جیو فون صارفین کیلئے معلومات،تعلیم اور تفریح کا سامان فرام کرے گا ۔اس سلسلے میں جاری بیان میں نئے جیو فون کی خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے اور صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ ان خٓصوصیات و سہولیات سے استفادہ کریں جو جیو کمپنی اپنے نئے جیو فون کے ذریعے صارفین کو فراہم کرنا چاہتی ہے