Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جیو کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ

Mir Ajaz
Last updated: March 12, 2025 11:34 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//جیو پلیٹ فارمس لمیٹڈ (جے پی ایل) نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے ساتھ ہندوستان میں اپنے صارفین کو اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جیو نے کہا کہ اسپیس ایکس کو ہندوستان میں اسٹارلنک فروخت کرنے کی اجازت حاصل کرنے سے مشروط یہ معاہدہ جیو اور اسپیس ایکس کو یہ پتہ لگانے کے قابل بناتا ہے کہ اسٹار لنک کس طرح جیو کی پیشکشوں کو بڑھا سکتا ہے اور جیو کس طرح صارفین اور کاروباروں کے لیے اسپیس ایکس کی براہ راست پیشکشوں کی تکمیل کر سکتا ہے ۔ جیو اپنے خوردہ اسٹورز کے ساتھ ساتھ اپنے آن لائن اسٹور کے ذریعے اسٹار لنک کے حلول دستیاب کرائے گا۔اس معاہدے کے تحت، دونوں فریق ڈیٹا ٹریفک کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے موبائل آپریٹر کے طور پر جیو کی پوزیشن اور ہندوستان کے سب سے زیادہ دیہی اور دور دراز علاقوں سمیت پورے ملک میں قابل بھروسہ براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کے لیے دنیا کے سرکردہ لو ارتھ آربٹ سٹیلائٹ آپریٹر کے طور پر اسٹارلنک کی پوزیشن کا فائدہ اٹھائیں گے ۔جیو نہ صرف اپنے ریٹیل آؤٹ لیٹس پر اسٹارلنک کا سامان فراہم کرے گا بلکہ کسٹمر سروس کے قیام اور ایکٹیویشن کو سپورٹ کرنے کے لیے طریقہ کار بھی ترتیب دے گا۔جیو اور اسپیس ایکس ہندوستان کے ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کو مزید وسعت دینے کے واسطے اپنے متعلقہ بنیادی ڈھانچے کا فائدہ اٹھانے کے لیے تعاون کے دیگر شعبوں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی
برصغیر
احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات
برصغیر
دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری
برصغیر
مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?