Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جیل میں بند میاں بیوی کی فون پر بات چیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // جیل میں بندمیاں بیوی کو آپس میں بات کرنے کی اجازت دینے کے معاملے کو محکمہ داخلہ سے رجوع کرلیا گیا ہے۔24 سال سے اسیر زندان ڈاکٹر محمد قاسم نے تین ماہ پہلے عدالت سے اس بات کی اجازت مانگی تھی کہ جموں جیل میں مقیدان کی اہلیہ آسیہ اندرابی کے ساتھ جیل حکام کی موجودگی میں ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ علیل اہلیہ کی خیر وعافیت معلوم کرسکے۔ عدالت نے یہ کہہ کر اجازت دینے سے انکار کردیا کہ اس طرح کی اجازت دینا اعلیٰ جیل حکام کے دائرہ اختیار میں ہے۔ ڈیڑھ ماہ قبل اعلیٰ جیل حکام سے اس بارے میں جب  بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ ہم اسکی اجازت دیں گے ۔لیکن جیل حکام نے اسکے بعد کہا کہ انہوں نے یہ معاملہ محکمہ داخلہ کے پاس بھیجا ہے کہ مقید میاں بیوی کوآپس میں بات کرنے کی اجازت دی جائے یانہیں، لیکن ڈیڑھ ماہ سے وہاں سے کوئی جواب نہیں آرہا ہے۔ ڈاکٹر قاسم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جموں کشمیر دنیا کی شاید ایسی واحد ریاست ہے جہاں میاں بیوی کو بات کرنے کے لئے حکومت سے اجازت کی ضرورت پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی اور بھاجپا حکومت نے ظلم ودحشت کا جو ماحول بنایا ہے اسطرح کا ماحول 1996 کے اخوانی دور میں بھی نہیں تھا۔مسلم دینی محاذ نے کہا ہے کہ اس طرح کے ظلم وجبر سے ڈاکٹر محمد قاسم اور آسیہ اندرابی جو جموں جیل میں انتہائی سخت تکلیف دہ حالات میں ہے کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا
تازہ ترین
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025
صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?