سرینگر// پیپلز فریڈم لیگ کے ترجمان نے لیگ کے جنرل سیکریٹری محمد رمضان خان جنہیں تقریباً دو ماہ قبل تنظیم کے دفتر واقع راجباغ سے بلا جواز گرفتار کر کے ان پر بدنام زمانہ پی ایس اے کے اطلاق اور ان کو کوٹ بلوال جیل جموں منتقل کیا گیا کی جیل میں ان کی بگڑتی صحت پر غم و فکر اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موصوف پہلے سے ہی کئی امراض میں شامل تھے اور اس کے برعکس ریاستی انتظامیہ نے ان پر پی ایس اےکا اطلاق لگایا ۔ ترجمان نے کہا کہ محمد رمضان خان جو پہلے سے کئی امراض میں مبتلا تھے کو جیل حکام کی لاپرواہی اور وقت پر موثر علاج نہ ملنے پر ان کی صحت پر بہت برا اثر پڑا ہے۔
انسانی حقوق کی پامالیوں میں فوج ملوث نہیں