Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جہلم کے کنارے آباد کنبے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//’ اپنی پارٹی‘ کے صدر سعید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ کشمیر میں دریائے جہلم کے باشندوں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے شروع کی گئی غیر منصوبہ بند بے دخلی مہم قانون کے منافی ہے اور حکومت کوبے گھر ہونے والے کنبوں کی بازآبادکاری کے لئے مناسب منصوبے کو یقینی بنانا چاہئے۔ایک بیان میں بخاری نے کہاکہ انتظامیہ پانپور میں سیر باغ ۔سیم پورہ سے ٹیکن واڑی۔ پنزی نارہ نزدیک شادی پورہ سمبل تک دریائے جہلم کے کنارے رہنے والے کنبوں کو متبادل جگہ پر مناسب بازآبادکاری کے لئے کوئی سروے کئے بغیراندھا دھند نوٹس جاری کر رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہلم کے مکینوں کواس طرح زبردستی بے دخل کرنا قانون کے خلاف ہوگا اور متاثرہ کنبے خصوصا سرینگر شہر کی میونسپل حدود میں رہائش پزیر  افراد کے لئے قطعی ناقابل قبول ہوگا جن کے پاس کوئی زمین نہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ کو فوری طور پر ان غریب اور لاچار خاندانوں کو ہراساں کرنے سے باز رہنا چاہئے اور تمام فریقین کی مشاورت سے اِن کی بازآباکادکاری کا ایک مناسب منصوبہ تیار کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ مکان کے حق کی قانون کے تحت ضمانت دی گئی اور انتظامیہ کی کوئی بھی جلدبازی یا غیرقانونی کارروائی ہزاروں کنبوں کو بے گھر کر دے گی۔ انہوں نے کہاکہ سیلاب کے خطرات کے پیش ِ نظر دریائے جہلم کے کنارے بنے تمام غیر ضروری ڈھانچوں کو ہٹاناضروری ہے لیکن ایسا کرتے وقت ہزاروں غریب کنبوں کے ساتھ ظلم نہیں کیاجاسکتا جن کی مناسب بازآبادکاری کے لئے کوئی بلیو پرنٹ ہی نہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ کسی جگہ زمین کی نشاندہی کی جائے جہاں پر اِن کنبوں کو پناہ گاہ اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ اپنی پارٹی صدر نے اُن کنبوں کی حالت ِ زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے جن کو پہلے جہلم کے کنارے سے نکالا گیا تھا اور اب بھی آباد نہ ہوسکے۔انہوں نے کہا’’ کچھ کنبے ایسے ہیں جن کے گھروں کو انتظامیہ نے 2012 میں منہدم کردیا تھا اور اُن سے آبادکاری کا وعدہ کیاگیاتھا لیکن وعدہ وفا نہیں ہوا اور وہ در درکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔اُن کنبوں کایہ کہہ کرانخلاء کیاگیا کہ انہیں چند ہی دنوں میں مکانات تعمیر کرنے کے لئے اراضی الاٹ کر دی جائے گی لیکن آج تک وہ ان جھوٹی یقین دہانیوں کی سزا بھگت رہے ہیں۔ بخاری نے کہاکہ دریائے جہلم کنارے رہنے والے زیادہ تر کنبے مزدور پیشہ ہیں جوکہ بڑی مشکل سے اہل وعیال کے لئے روٹی کا انتظام کرتے ہیں، اُن کے پاس اپنے بل بولتے پر مکانات خریدنے کی سکت نہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے معاملہ میں ذاتی مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ دریائے جہلم کے کنارے آبادزیادہ تر لوگ اقتصادی طور غریب ہیں، حکومت کو چاہئے کہ اِن کی مناسب بازآبادکاری کی حکمت عملی ترتیب دیکر اُس کے بعد ان کی منتقلی کی جائے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?