Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

’جہاد‘ کے نام پر خطرناک منصوبہ بندی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//آزادی پسند قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے پالیسی ساز اداروں اور خُفیہ ایجنسیوں نے ہماری تحریک کو بدنام کرنے اور اس کے مقامی کریکٹرکو تبدیل کرنے کے لئے ایک خطرناک منصوبہ ترتیب دیا ہے اور اس کے تحت یہاں بعض ایسی جماعتوں کا نام استعمال کرنے اور ان کے نام پر کارروائیاں انجام دینے کا پروگرام بنایا گیا ہے، جن کا مسئلہ کشمیر کے ساتھ کوئی تعلق ہے اور نہ حقیقتاً ان کا یہاں کوئی وجود پایا جاتا ہے۔ مزاحمتی قائدین نے کہا کہ داعش اور آئی ایس آئی ایس قبیل کی تنظیموں کا جو بھی ایجنڈا ہوا اور ان کے وجود میں آنے کے جو بھی محرکات ہوں، البتہ جموں کشمیر میں ان کا کوئی وجود ہے اور نہ ان کا یہاں کوئی رول ہے۔ آزادی پسند رہنماؤں کے مطابق نوے کی دہائی میں بھارت نے کشمیر میں اخوان کے نام سے کونٹر انسرجنسی کا نیٹ ورک قائم کیا تھا، البتہ اب کی بار وہ اس کے بجائے دوسری نوعیت کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔ وہ مذکورہ بالا تنظیموں کا سائین بورڈ اور نعرہ استعمال کرکے یہاں پُراسرار ہلاکتوں، ڈکیتیوں اور لوٗٹ مار کا ایک سلسلہ چلانا چاہتے ہیں، تاکہ عالمی سطح پر تحریک کو بدنام کیا جائے اور مقامی سطح پر عام لوگوں کو بدظنی اور بددلی کا شکار بنایا جائے۔اب وہ ’’جہاد‘‘ کے نام پر ہی یہ خطرناک کھیل کھیلنا چاہتے ہیں، تاکہ لوگوں کے ذہن کو تبدیل کیا جائے اور مجاہدین کے تئیں ان کی محبت وعقیدت کو بھی ختم کیا جانا ممکن ہوجائے۔ اطلاعات کے مطابق اس خطرناک منصوبے کی عمل آوری کا کام شروع ہوگیا ہے اور اس میں اخوان ٹائپ لوگوں کے علاوہ بعض کوتاہ اندیش اور بیمار ذہنیت کے لوگ بھی شعوری یا غیر شعوری طور استعمال کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی خالصتاً ایک مقامی تحریک ہے اور اس کا  اورکوئی پہلو نہیں ہے اور نہ اس کا عالمی تحریکوں کے ساتھ کوئی لینا دینا ہے۔مزاحمتی قائدین نے آزادی کے لیے سرگرم تمام سیاسی اور عسکری تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ بھی بھارت کے اس نئے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے اپنی اپنی سطح پر کام کریں اور ان افراد کو الگ تھلگ کرنے میں رول ادا کریں، جو شعوری یا غیر شعوری طور اس کو عملانے میں استعمال کئے جارہے ہیں۔  قائدین نے کہا کہ 2016کے عوامی انتفادہ اور الیکشن بائیکاٹ نے بھارتی حکمرانوں کی کمر توڑ دی ہے اور وہ بوکھلاہٹ کے شکار ہوگئے ہیں اس لئے انہوں نے سازشوں کا ایک نیا جال بُننا شروع کیا ہوا ہے اور وہ تنازعہ کشمیر سے متعلق بیانیہ تبدیل کرانا چاہتے ہیں۔ بھارت کے پالیسی ساز کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کا عالمی تحریکوں کے ساتھ جوڑ پیدا کرکے اس کو بدنام کرنا چاہتے ہیں اور اس کے نام کا استعمال کرکے ریاست میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔انہوںنے مزید کہا کہ آزادی کے بعد کشمیر کا مستقبل کس نوعیت اور کس طرز کا ہو، اس کا فیصلہ یہاں کے لوگ وقت آنے پر سیاسی بالیدگی اور صلح مشورہ کے ساتھ کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?