Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکی کانگریس کے ا یوان بالا'سینیٹ' میں بھی لگاتار جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر کے دنیا کے لئے خطرہ بنے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کو مزید سخت کرنے پر اتفاق رائے بن گئی ہے . ایوان زیریں 'ہاؤس آف رپریزنٹیو' پہلے ہی اس پر اپنی رائے دے چکی ہے ۔سینیٹ میں ربپلکن اور ڈیموکریٹک دونوں پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ میں پیانگ یانگ پر پابندیوں کا دائرہ بڑھائے جانے اور اسے مزید سخت کرنے پر بدھ ک پراتفاق رائے بن گئی۔سینیٹ بینکنگ کمیٹی اگلے ہفتے اس سلسلے میں قانون بنانے پر کام کرے گی جب صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایشیا کے پہلے سرکاری دورہ پر رہیں گے ۔پابندیوں کو سخت کرنے سے متعلقہ قانون بن جانے کے بعد شمالی کوریا پر پابندیوں کے لئے نئے پیکیج پر کام شروع ہو جائے گا جس میں شمالی کوریا قانون 2017 سے متعلق امریکی شہری اوٹو وارم بیئر والے 'وارم بیئربینکنگ پابندی' کو لاگو کرنے سمیت کئی اقدامات کئے جائیں گے ۔واضح رہے کہ وارم بیئر وہی امریکی طالب علم ہے جسے شمالی کوریا نے قید کر لیا تھا اور رہائی کے کچھ دنوں کے اندر ہی اس کی موت ہو گئی تھی۔شمالی کوریا پر تادیبی کارروائی کو شامل کرنے یا نہ کرنے پر سینیٹ میں طویل بحث ہوئی۔ سینیٹ چیئرمین پال ریان کے مطابق یہ تاریخ میں سب سے بڑی پابندی پیکجوں میں سے ایک ہے ۔وارم بیئر بینکنگ پابندیوں کے تحت غیر ملکی مالیاتی اداروں پر پابندی لگائی جا سکے گی۔ مثلا کانگریس کی طرف سے پابندی شدہ کوئی خاص شہری ، یا شمالی کوریا کے لیے مالی امداد دینے والے چین کے اداروں پر روک لگائی جائے گی۔ اس قانون کے تحت صدر کے ایگزیکٹو آرڈر یا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حکم سے ایسے مالیاتی اداروں کے خلاف پابندی لگائی جائے گی۔نئے قانون کے تحت صدر اگر ان پابندیوں کو منسوخ یامعطل کرنے پر غور کرتا ہے تو اسے پہلے کانگریس کمیٹی کو مطلع کرنا ضروری ہے ۔ انتظامیہ کو اس طرح کے ایشوز پر کانگریس کو وقتاً فوقتاً رپورٹ بھی پیش کرنی ہوگی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?