Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جوہری معاہدے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: ایران

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کے صدر کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی ہے۔فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں نے متحدہ عرب امارت کے اخبار' الاتحاد' سے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی اور علاقائی سرگرمیوں کی وجہ سے تہران پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' نے وزارت خارجہ کے ترجمان باسم قاسمی کے حوالے سے بتایا کہ "ہم فرانسیسی رہنماوں کو متعدد بار بتا چکے ہیں کہ ایران کے جوہری سمجھوتے پر بات چیت نہیں ہو سکتی ہے اور نہ ہی کو ئی اور معاملہ اس کے متن میں شامل کیا جاسکتا ہے۔"ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانس "ایران کے دفاعی امور سے متعلق ہمارے ملک کے بے لچک موقف سے آگاہ ہے جن پر کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی ہے۔"ابوظہبی کے دورے کے دوران ' الاتحاد' کو دیے گئے انٹرویو میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ "ایران کی علاقائی سرگرمیوں اور اس کے بیلسٹک (میزائل) پروگرام سے متعلق مضبوط رہنا اہم ہے۔ "اگرچہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سمجھوتے پر تنقید کرتے رہے ہیں تاہم میکخواں نے کہا کہ ایران کے جوہری معاہدے کا کوئی فوری متبادل نہیں ہے۔فرانس 2015ء  کے جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے جس پر ایران نے چھ عالمی طاقتوں بشمول، برطانیہ، چین، جرمین، فرانس، روس اور امریکہ کے ساتھ دستخظ کیے تھے۔میکخواں نے 13 اکتوبر کو ایرانی صدر حسن روحانی سے فون پر ہونے والی گفتگو میں انہیں بتایا تھا کہ فرانس اس سمجھوتے پر قائم ہے۔تاہم فرانسیسی رہنما نے اس بات پر زور دیا کہ دیگر اسٹریٹجک معاملات پر ایران کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں جس میں تہران کا بیلسٹک میزائل پروگرام اور علاقائی سلامتی کے امور شامل ہیں، ایران نے اس تجویز کر مسترد کر دیا ہے۔میکخواں نے ابو ظہبی کا دورہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب خطے کے دو روایتی حریف ملکوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والی جوہری معاہدے کے بعد تہران نے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کر دیا جس کے بدلے میں ایران پر عائد تعزیرات میں نرمی کر دی گئی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?